SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش دہشت گرد ISIS Terrorists

  • دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کی ضرورت

    دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کی ضرورت

    Oct ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا بنیادی اور اساسی مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے ۔

  • داعش کے ٹھکانوں فضائی حملے

    داعش کے ٹھکانوں فضائی حملے

    Oct ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۰

    روس کی طرف سے دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

  • اوباما کو شام کے بارے میں فیصلے کا حق نہیں، شامی وزیر خارجہ

    اوباما کو شام کے بارے میں فیصلے کا حق نہیں، شامی وزیر خارجہ

    Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۲

    شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے کہا ہے کہ امریکہ سمیت کسی بھی ملک کو شامی عوام کے مستبقل کے بارے میں کسی بھی طرح کے فیصلہ کوئی حق حاصل حاصل نہیں۔

  • روس،  امریکہ کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس کا بائیکاٹ

    روس، امریکہ کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس کا بائیکاٹ

    Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۷

    روس نے اقوام متحدہ میں امریکہ کی سربراہی میں ہونے والے انسداد دہشت گردی اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔

  • بان کی مون کا تمام ملکوں سے انتہا پسند گروہوں اور داعش کا مقابلہ کرنے کی اپیل

    بان کی مون کا تمام ملکوں سے انتہا پسند گروہوں اور داعش کا مقابلہ کرنے کی اپیل

    Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۷

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے تمام ملکوں سے اپیل کی ہے کہ انتہا پسند گروہوں اور داعش دہشت گرد گروہ کا مقابلہ کریں۔

  • داعش پوری دنیا کے لیے خطرہ ہے، عراقی وزیراعظم

    داعش پوری دنیا کے لیے خطرہ ہے، عراقی وزیراعظم

    Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۰

    عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش دنیا کے تمام ملکوں کے لیے خطرہ ہے۔

  • عراق کے مختلف علاقوں میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    عراق کے مختلف علاقوں میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۸

    عراق کے مختلف صوبوں میں داعش دہشت گردوں کے خلاف عراقی فضائیہ کی کاروائیوں میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

  • دہشت گردی کے خلاف مہم کے لئے چار فریقی کمیٹی کی تشکیل، حیدر العبادی کی حمایت

    دہشت گردی کے خلاف مہم کے لئے چار فریقی کمیٹی کی تشکیل، حیدر العبادی کی حمایت

    Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۵

    عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے دہشت گردی کے خلاف مہم سے متعلق ایران، عراق، شام اور روس پر مشتمل چار فریقی کمیٹی کی تشکیل پر اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • عراقی فضائیہ کی کاروائی،40 داعشی دہشت گرد ہلاک

    عراقی فضائیہ کی کاروائی،40 داعشی دہشت گرد ہلاک

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۴

    عراقی فضائیہ نے صوبہ الانبار کے علاقے کبیسہ میں دہشت گردوں کے ایک خفیہ ٹھکانے پر بمباری کی ہے۔

  • افغانستان، ننگرہار میں پینتیس داعش دہشت گردوں کی ہلاکت

    افغانستان، ننگرہار میں پینتیس داعش دہشت گردوں کی ہلاکت

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۸

    مشرقی افغانستان میں داعش دہشت گردوں اور افغان سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں پینتیس داعش دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ۵ hours ago
  • پاکستان: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دسواں دور، ہم نے لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، لیاقت بلوچ

  • علمی انصاف دنیا میں منصفانہ امن و سلامتی کے بنیادی ارکان میں شامل ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • امریکا: کانگریس میں وزیر جنگ کے مؤاخذے کی قرارداد پیش

  • ایران کی سات کی سات شرائط تسلیم کرنے کا وقت آپہنچا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS