SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش دہشت گرد ISIS Terrorists

  • طالبان نے امریکی دعوی مسترد کر دیا

    طالبان نے امریکی دعوی مسترد کر دیا

    May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱

    طالبان نے افغانستان میں داعش کی سرگرمیاں بڑھنے پر مبنی امریکی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ کسی بھی گروہ کو کسی اور ملک میں بدامنی پھیلانے کے لئے افغانستان کی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

  • شام میں امریکی چھاونی کے قریب یکے بعد دیگرے کئی دھماکے

    شام میں امریکی چھاونی کے قریب یکے بعد دیگرے کئی دھماکے

    May ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴

    مشرقی شام کے صوبے دیرالزور میں غاصب امریکی فوجیوں کی چھاونی کے قریب کئی دھماکے ہوئے۔

  • افغانستان میں ایرانی سفارتخانے اور قونصل خانوں کی سیکیورٹی یقینی بنائی جائے : ایران

    افغانستان میں ایرانی سفارتخانے اور قونصل خانوں کی سیکیورٹی یقینی بنائی جائے : ایران

    May ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۸

    ایران کے وزیر خارجہ نے افغانستان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی سے کل رات ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں افغانستان میں ایرانی سفارتکاروں کی سیکیورٹی سے متعلق اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی سفارتخانے اور قونصل خانوں کی سیکیورٹی یقینی بنائے جانے پر تاکید کی۔

  • کابل دہشتگرادنہ حملے کی اقوام متحدہ نے کی مذمت

    کابل دہشتگرادنہ حملے کی اقوام متحدہ نے کی مذمت

    Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۱

    افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے رابطہ کار رمیز الکابروف نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک مسجد میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

  • کابل کی شیعہ مسجد میں دہشتگردانہ حملے کے شہداء کی تعداد 50 ہو گئی

    کابل کی شیعہ مسجد میں دہشتگردانہ حملے کے شہداء کی تعداد 50 ہو گئی

    Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۱

    افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک مسجد میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 50 نمازی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ 

  • مزارشریف دھماکوں کا ذمہ دار داعش دہشتگرد گروہ

    مزارشریف دھماکوں کا ذمہ دار داعش دہشتگرد گروہ

    Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲

    داعش دہشتگرد گروہ نے جمعرات کو مزارشریف کے شیعہ نشین علاقوں میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

  • عراق میں داعش کے 40 دہشتگرد ہلاک

    عراق میں داعش کے 40 دہشتگرد ہلاک

    Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۲

    عراقی فوج کی موصل کے جنوب میں کارروائی میں، تکفیری گروہ داعش کے 40 دہشتگردوں ہلاک ہوئے۔

  • پاکستان، جھڑپوں میں 2 سیکورٹی اہلکار جاں بحق

    پاکستان، جھڑپوں میں 2 سیکورٹی اہلکار جاں بحق

    Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۷

    پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں دو سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

  • عراقی فوج کا ہیلی برن آپریشن، داعش کے تین اڈے تباہ

    عراقی فوج کا ہیلی برن آپریشن، داعش کے تین اڈے تباہ

    Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴

    عراقی فوج نے صوبہ الانبار میں داعش کے تین اڈے تباہ کر دئے۔

  • شب قدر میں حسن نصر اللہ کا خصوصی خطاب، داعش امریکہ اور اسرائیل کی پروردہ تنظیم ہے

    شب قدر میں حسن نصر اللہ کا خصوصی خطاب، داعش امریکہ اور اسرائیل کی پروردہ تنظیم ہے

    Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳

    لبنان کی عوامی انقلابی تحریک حزب اللہ  کےسکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے شب قدر کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں لبنان کو فتنہ اور بغاوت کی طرف لے جانے کی کسی کو اجازت نہیں دینی چاہیے۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی عرب: ریاض کی ایک صوفہ فیکٹری میں خوفناک آتش زدگی، 16 بنگلہ دیشی مزدوروں کی دردناک موت

    سعودی عرب: ریاض کی ایک صوفہ فیکٹری میں خوفناک آتش زدگی، 16 بنگلہ دیشی مزدوروں کی دردناک موت

    ۱۵ minutes ago
  • رہبر انقلاب اسلامی اور صدرِ مملکت کے درمیان رابطہ مستقل طور پر برقرار: ترجمانِ حکومت

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں تیسرے مرحلے کے انتخابات کے غیر حتمی نتائج، آبائی سیٹ پر سابق وزیراعظم سردار عتیق کی شکست

  • کولمبیا زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 132، بھاری تباہی

  • دشمن بدامنی پھیلا کر اور دباؤ دال کر ملک کو قحط، افراتفری اور سماجی تباہی سے دوچار کرنا چاہتے تھے: صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS