-
شہداء کی تدفین کیلئے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ کی جانب سے لواحقین کو منانے کی کوشش
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۶حکومت کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی کے بعد پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) شہداء کی تدفین کیلئے لواحقین کو منانے کی کوشش کر رہی ہیں۔
-
شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف احتجاج جاری - خصوصی رپورٹ
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
داعش نواز انسٹاگرام کو سلیمانی کی پوسٹ پسند نہیں!۔ کارٹون
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷ایک بار پھر سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام نے خونخوار، تکفیری اور دہشتگرد ٹولے داعش کی نام نہاد حکومت کی بساط لپیٹنے والے عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی سے اپنے عناد کو عیاں کرتے ہوئے انکی پوسٹوں پر پابندی عائد کر دی اور اس طرح اپنی حقیقی ماہیت و حقیقت کو دنیا کے سامنے آشکار کر دیا۔ آزادی اظہار رائے کا ڈھونگ کرنے والے مغربی اس بات سے غافل ہیں کہ وہ اپنی ان اوچھی حرکتوں سے انقلاب اسلامی اور اسکے پرورہ عظیم انسانوں کی الفت و محبت کو لوگوں کے دلوں سے ہرگز نہیں نکال سکتے۔
-
عراقی صدر نے شہید قاسم سلیمانی کی جانفشانیوں کو سراہا
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴عراق کے صدر نے دہشتگردی کے خلاف سپاہ قدس کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی اور ملک کی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر کی جانفشانیوں کی قدردانی کی۔
-
وزیر اعظم کے آنے تک دھرنا جاری رہے گا: دھرنے کے شرکاء کا اعلان
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۱سانحہ مچھ کے متاثرین کا کوئٹہ شاہراہ پر دھرنا جاری ہے اور حکومت اور دھرنا دینے والوں کے مابین مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ہے۔
-
شام کی جیلوں سے داعشی دہشتگرد امریکی اڈوں میں منتقل
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵امریکہ کے باوردی دہشتگردوں نے داعش کے درجنوں دہشتگردوں کو شام کے شمالی علاقے سے شام کے جنوبی علاقوں میں منتقل کیا ہے۔
-
سانحہ مچھ کے خلاف ملک گیر دھرنوں کا آغاز - خصوصی رپورٹ
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
کوئٹہ کے بعد دوسرے شہروں میں بھی دھرنا شروع
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵شیعہ مسلمان کانکنوں کے قتل عام کے خلاف پاکستان بھر میں بڑے پیمانے پر دھرنا دینے اور احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
سانحہ مچھ کے خلاف دھرنا اور احتجاج
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۶سحر نیوزرپورٹ
-
مطالبات کے حصول تک دھرنا جاری رہے گا
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۵سانحہ مچھ کے خلاف کوئٹہ میں دھرنا دینے والوں اور وزیر داخلہ میں مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔