-
فلسطینی مریضوں کے مفت علاج کے لیے آستانہ مقدس حسینی کی جانب سے آمادگی کا اعلان
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۵عراق کی اعلی دینی مرجعیت کے نمائندے نے فلسطینی مریضوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کرنے اور ان کے علاج اور علاج کے لئے منتقلی کے اخراجات ادا کرنے کے لیے آستانہ مقدس حسینی کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں ایک تیل ٹینکر پر حملہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۸برطانوی سمندری تجارت کی سیکورٹی کمپنی، یو کے ایم ٹی او، نے جمعہ کی رات کہا ہے کہ اسے آبنائے ہرمز میں ایک حادثے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔
-
اسلامی مقدسات کے دفاع کے لیے ہمیشہ تیار ہیں، سعودی الزامات بے بنیاد: صنعا حکومت کا واضح اعلان
Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸یمنی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اس بات پر زور دیا کہ صنعا نے اسلامی مقدسات کے دفاع کے لیے مسلسل قربانیاں دی ہیں اور واضح کیا ہے کہ درحقیقت سعودی حکومت ہی ان مقدس مقامات کے لیے خطرہ بنی ہوئی ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ میں برطانوی سفیر کی طلبی
Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۵ارنا کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکام کی جانب سے ایران پر الزامات عائد کیے جانے کے بعد، برطانیہ کے سفیر کو وزارتِ خارجہ میں طلب کر لیا گیا۔
-
امریکہ دوسروں کو نصیحت کرنے کے بجائے اپنے گریبان میں جھانکے: ایران کے نائب وزیر خارجہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۷ایران کے نائب وزیر خارجہ نے امریکی ایٹمی تجربات کے نتائج کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو دوسروں کو نصیحت کرنے کے بجائے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے اور متاثرین کے تئیں اپنی ذمہ داریاں ادا کرے۔
-
آپ میدانِ جنگ میں ایرانی طاقت کا مشاہدہ اور اس کے سیاسی اثرات کا مزہ بھی چکھیں گے: ایرانی وزیرِ دفاع کا امریکہ کو انتباہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۰ایران کے قائم مقام وزیرِ دفاع نے اپنے ایک پیغام میں امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دفاعی صنعت کی تباہی کا دعویٰ کرنے سے حقائق نہیں بدل سکتے بلکہ آپ میدان جنگ میں ایرانی طاقت اور اقدامات کا جلد مشاہدہ کریں گے۔
-
متحدہ عرب امارات کو ایران کے نائب وزیر خارجہ کی نصیحت
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۵ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے متحدہ عرب امارات کو نصیحت کی ہے کہ اچھی ہمسائگی کے اصولوں کی پابندی کرے۔
-
ایران کی طرف سے آبنائے ہرمز کے بارے میں امریکی دعوے مسترد
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۴ایران کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے آبنائے ہرمز کے بارے میں امریکی حکام کے دعوے مسترد کردیئے ہیں۔
-
قطر نے آبنائے ہرمز کے بارے میں امریکی وزیر خزانہ کا دعویٰ مسترد کردیا
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۹قطر کے وزیر توانائی نے امریکی وزیرخزانہ کے دعوے کے جواب میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی اہمیت ختم ہوجانے کا تصور غلط ہے۔
-
ذوالقدر: ٹرمپ اور نیتن یاہو کو اقتدار سے گھسیٹنے تک، ہم آبنائے ہرمز نہیں کھولیں گے
Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۸رہبر انقلاب کے سیاسی مشیر نے ایک پیغام میں زور دیا ہے : ٹرمپ اور نیتن یاہو کو اقتدار کی کرسی سے گھسیٹنے تک، ہم آبنائے ہرمز نہیں کھولیں گے اور یہ ایرانی قوم کے انتقام کا پہلا مرحلہ ہے۔