-
امریکہ کا پیٹریاٹ سسٹم کنژال سوپر سانک میزائل کو تباہ کرنے کی ہرگز صلاحیت نہیں رکھتا: روس
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۳روس کا کہنا ہے کہ کنژال سوپر سانک میزائل کو تباہ کرنے کا دعوی من گھڑت ہے۔
-
ایرانی بحریہ کا ڈسٹرایر ابو مہدی کروز میزائل سے لیث ہوا (ویڈیو)
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵ایران کی بحریہ کے کمانڈر شہرام ایرانی نے خبر دی ہے کہ بحریہ کے ڈسٹرایرز کو عراق کی عوامی رضاکار فورس کے شہید کمانڈر اور شہید قاسم سلیمانی کے جگری دوست شہید ابو مہدی المہندس کے نام سے موسوم ایک کروز میزائل سے لیث کر دیا گیا ہے۔ اس میزائل سے با آسانی ایک ہزار کلومیٹر کی دوری تک دشمن کے کسی بھی ہدف کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ اس میزائل کو ایران کی وزارت دفاع کی ایرواسپیس انڈسٹری نے تیار کیا ہے۔
-
امریکہ ایرانوفوبیا کے ذریعے علاقے کا ماحول کشیدہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے: ایرانی دفتر خارجہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے فوجی و دفاعی پروگرام کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے اشتعال انگیز قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس قسم کے بیان کا مقصد امریکی اسلحہ منڈیوں کو سرگرم رکھنا ہے تاکہ امریکی ہتھیار زیادہ سے زیادہ فروخت ہو سکیں۔
-
غاصب صیہونی خوف و وحشت میں مبتلا
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۷عبری ذرائع نے دعوی کیا ہےکہ مقبوضہ شمالی فلسطین میں ایک ڈرون طیارے کو تباہ کرنے کے لئے آئرن ڈوم سسٹم نے کارروائی کی ہے جبکہ صیہونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ آئرن ڈوم سسٹم غلطی سے متحرک ہوا ہے۔
-
ایران فضائی دفاع کے شعبے میں شام کی مدد کرتا رہے گا : نائب وزیر دفاع
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸ایران کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ تہران فضائی دفاع کو طاقتور بنانے اور فضائی اہداف کے مقابلے میں شام جیسے دوست ملکوں کی مدد کا پابند ہے۔
-
حمص پر صیہونیوں کی فضائی جارحیت، 5 فوجی اہلکار زخمی
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲شام کی فوج نے حمص شہر پر مارے جانے والے متعدد صیہونی میزائلوں کو مار گرایا۔
-
ایرانی ساختہ ہتھیاروں کی پیداوار و فروخت میں ڈھائی گنا اضافہ
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ گذشتہ ایک سال میں ایرانی ہتھیاروں کی پیداوار و فروخت میں ڈھائی گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکہ علاقے میں اپنی فوجی موجودگی طویل عرصے تک جاری نہیں رکھ سکتا، بحریہ کے کمانڈر تنگسیری
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی حکمت عملی ہمیشہ دفاعی رہی ہے لیکن اس کے مفادات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی تو ایران کا جواب بہت سخت ہو گا۔
-
مدافعان آسمان ولایت فضائی مشقیں
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
مدافعان آسمان ولایت چودہ سو ایک مشترکہ خصوصی فضائی دفاعی مشقیں
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹مدافعان آسمان ولایت چودہ سو ایک فوجی مشقوں کے دوران ایرانی ماہرین کے تیار کردہ پندرہ خرداد نامی ایئر ڈیفنس سسٹم نے ایرانی حدود میں در آنے کی کوشش کر نے والے فرضی دشمن کے فضائی اہداف کو نشانہ بنا کر انہیں تباہ کردیا ہے۔