SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دمشق

  • ایرانی وزیر خارجہ کی دمشق میں شام کے صدر اور وزیر خارجہ سے ملاقات اور مشترکہ پریس کانفرنس

    ایرانی وزیر خارجہ کی دمشق میں شام کے صدر اور وزیر خارجہ سے ملاقات اور مشترکہ پریس کانفرنس

    Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے شام کے صدر سے ملاقات میں اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

  • شام: اسرائیل کی جارحیت میں ایرانی فوجی مشیرشہید

    شام: اسرائیل کی جارحیت میں ایرانی فوجی مشیرشہید

    Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴

    شام میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک اور فوجی مشیر، جارح صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہوگئے۔

  • دمشق پر غاصب اسرائیل کی جارحیت

    دمشق پر غاصب اسرائیل کی جارحیت

    Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۱

    بعض خبری ذرائع نے خبر دی ہے کہ صیہونی حکومت نے دمشق کےاطراف کے علاقوں پر حملے کئے ہيں تاہم شامی حکومت نے ابھی اس حملے کی تصدیق نہیں کی ہے۔

  • غاصب صیہونی فوج کا دمشق پر میزائل حملہ، 2 افراد شہید اور متعدد زخمی

    غاصب صیہونی فوج کا دمشق پر میزائل حملہ، 2 افراد شہید اور متعدد زخمی

    Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۴

    میڈیا رپورٹوں کے مطابق غاصب صیہونی فوج نے پیر کو شام کے دارالحکومت دمشق میں زینبیہ علاقے کے مضافات میں 3 میزائل داغے ہیں

  • دہشت گردی کے خلاف ایران کے فوجی مشیروں کی سرگرمیاں پوری طاقت کے ساتھ جاری رہیں گی: ایرانی وزیر خارجہ

    دہشت گردی کے خلاف ایران کے فوجی مشیروں کی سرگرمیاں پوری طاقت کے ساتھ جاری رہیں گی: ایرانی وزیر خارجہ

    Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۳

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ایران کے فوجی مشیروں کی سرگرمیاں پوری طاقت کے ساتھ جاری ہیں گی۔

  • جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ کی شہادت کی تردید

    جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ کی شہادت کی تردید

    Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲

    شام میں فلسطین کی جہاد اسلامی کے نمائندے نے جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل کی شہادت سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔

  • شام: صیہونی حملے میں 4 ایرانی فوجی ایڈوائزر شہید

    شام: صیہونی حملے میں 4 ایرانی فوجی ایڈوائزر شہید

    Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۱

    آج دمشق کے المزہ علاقے پر صیہونیوں نے فضائی حملہ کرکے ایران کے 4 فوجی مشیروں کو شہید کردیا۔

  • جنرل موسوی کی شہادت پر صدر ابراہیم رئیسی کا تعزیتی پیغام

    جنرل موسوی کی شہادت پر صدر ابراہیم رئیسی کا تعزیتی پیغام

    Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ جنرل موسوی کو شہید کرنےکا صیہونی حکومت کا اقدام اس کی عاجزی اور ناتوانی کا ثبوت ہے اور اس جرم کی سزا اس کو ضرور ملے گی۔

  • شام: زینبیہ پر حملہ، غاصب فوج نے تین میزائل فائر کر کے سپاہ پاسداران کے ایک سینیئر مشیر سید رضی کو شہید کردیا

    شام: زینبیہ پر حملہ، غاصب فوج نے تین میزائل فائر کر کے سپاہ پاسداران کے ایک سینیئر مشیر سید رضی کو شہید کردیا

    Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۵

    المیادین ٹی وی چینل نے دمشق سے رپورٹ دی ہے کہ "دشمن نے سید رضی کو تین میزائل داغ کر شہید کر دیا۔"

  • شام کے صوبۂ قنیطرہ میں غاصب اسرائیل کا ڈرون حملہ، کم سے کم 4 افراد شہید

    شام کے صوبۂ قنیطرہ میں غاصب اسرائیل کا ڈرون حملہ، کم سے کم 4 افراد شہید

    Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰

    شام کے صوبۂ قنیطرہ کے ایک شہر پر غاصب اسرائیلی فوج کے ڈرون حملے کی خبر ملی ہے جس میں کم از کم چار افراد شہید ہو گئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • سینیٹ کے بعد پاکستان کی قومی اسمبلی نے بھی 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی
    سینیٹ کے بعد پاکستان کی قومی اسمبلی نے بھی 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی
    ۳ hours ago
  • ہندوستان : جموں کشمیر میں ممنوعہ جماعت اسلامی کے خلاف پولیس کی طرف سے سخت کریک ڈاؤن
  • ایشیا پیسیفک چیمپیئن شپ: ایرانی ٹیم نے میزبان تھائی لینڈ کی ٹیم کو ہرا دیا
  • نئی حکومت کی تشکیل میں کسی بھی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں: عراق کی البدر تنظیم کے سربراہ ہادی العامری
  • ایرانی دفتر خارجہ کی طرف سے اسلام آباد میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS