-
کشمیر: 2عسکریت پسند جاں بحق
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فوج اورعسکریت پسندوں کے مابین گولیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو تاریخی شکست ، فلسطینی ملک کی قرارداد کا مسودہ منظور
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے فلسطینی ملک کی قرار داد کے مسودہ کو پاس کر دیا ہے جو صیہونی حکومت کی ایک بڑی شکست اور فلسطین کے لئے ایک بڑی کامیابی ہے۔
-
نیویارک ڈوب گیا، شہر میں ایمرجنسی نافذ
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۴گزشتہ 5 روز سے ہونے والی مسلسل بارشوں سے نیویارک کے مختلف حصے زیر آب آگئے۔ پانی کے ریلوں نے سڑکوں کو ندی نالوں میں تبدیل کردیا۔ زیرزمین ٹرین کے نظام کو پانی بھرنے کے باعث بند کردیا گیا۔
-
روس کے دفاعی بجٹ میں ریکارڈ توڑاضافہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۳روس نے یوکرین جنگ میں امریکہ اور یورپی ممالک کی جانب سے یوکرین کی بے تحاشا فوجی امداد کے پیش نظر اپنے دفاعی بجٹ میں اضافہ کیا ہے۔
-
دونتسک اور لوہانسک ایک بار پھر روس سے ملحق ہوگئے
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳روس کے صدر نے ایک قانون پر دستخط کردیئےہيں کہ جس کی رو سے دونتسک اور لوہانسک ایک بار پھر روس سے ملحق ہوگئے ہیں۔
-
نائیجر: فوجی اڈے پر دہشت گردوں کا حملہ 19 فوجی ہلاک و زخمی
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۱نائیجر میں ایک فوجی اڈے پر دہشت گردوں کے حملے میں 19 فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
نئی دہلی میں افغانستان کے سفارتخانے کی سرگرمیاں ٹھپ پڑگئیں
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱افغانستان سے موصولہ رپورٹ کے مطابق نئی دہلی میں افغانستان کے سفارتخانے نے ایک بیان میں کہا ہےکہ خراب صورتحال کی بنا پر اس ملک میں اپنی تمام سرگرمیوں کو روک رہا ہے۔
-
امریکی اقدامات کا دندان شکن جواب دیا جائیگا: چین
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵چین کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ بیجنگ کے خلاف امریکی اقدامات کا ٹھوس جواب دیا جائے گا۔
-
ہینگزو ایشین گیمز میں ایران کیلئے ایک اور چاندی کا تمغہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰ہینگزو ایشین گیمز میں ایران کے جمناسٹک کھلاڑی نے شاندار کار کردگی کا مظاہرہ اور چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔
-
ایران نے روس کو میزائل فروخت نہیں کئے: یوکرین کے صدر کا اعتراف
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۰یوکرین کے صدر نے اعتراف کیا ہے کہ ایران سے روس کو میزائلوں کی فروخت کے بارے میں کوئی ثبوت نہیں ہے۔