-
برطانیہ میں ہزاروں بچوں کو طبی مسائل و مشکلات کا سامنا
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷برطانیہ میں 20 ہزار سے زائد بچے ایک سال سے زائد عرصے سے اپنا علاج شروع ہونے کے منتظر ہیں۔
-
علاقے میں اقتصادی تبدیلیوں کیلئے چابہار بندرگاہ کی بہت اہمیت ہے: ہندوستانی سفیر
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰تہران میں ہندوستان کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران کی چابہار بندرگاہ کا منصوبہ علاقے میں اقتصادی تبدیلیوں کیلئے ایک سنگ میل اور ہندوستان کیلئے سنہری موقع ہے۔
-
امریکہ اور یورپ کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی، ہیٹ وارننگ جاری
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱امریکہ کی جنوب مغربی ریاستوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ جاری ہے اور محکمہ موسمیات نے ہیٹ وارننگ جاری کردی ہے۔
-
چین کے وزیر خارجہ کا ہندوستان کے ساتھ پائیدار تعلقات کے فروغ کا اعلان
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے ہندوستانی ہم منصب کے ساتھ آسیان اجلاس میں ہونے والی ملاقات کے دوران کہا کہ دوطرفہ تعلقات میں استحکام کی ضرورت ہے کیونکہ دونوں ممالک نے وسیع سرحد پر کشیدگی کم کرنے کےلئے مختلف راہیں تلاش کر لی ہیں۔
-
آبنائے ھرمز اور خلیج فارس میں تجارتی کشتیوں کی حفاظت کےلئے ایف 16 جنگی طیارے بھیجنے کا امریکی دعوی
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۲امریکہ نے دعوی کیا ہے وہ آبنائے ھرمز اور خلیج فارس میں تجارتی کشتیوں کی نگرانی اور حفاظت کےلئے علاقے میں ایف 16جنگی طیارے بھیجے گا-
-
صیہونی فوج کی نافرمانی کی تحریک سے جنگ کا خطرہ نزدیک ہو رہا ہے: صیہونی وزیر
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۲غاصب صیہونی حکومت میں توانائی کے وزیر نے کہا ہے کہ صیہونی فوج کے مختلف یونٹوں سے فوجیوں کے اخراج اور قانونی اصلاحات کے بل کی منظوری پر اعتراض سے جنگ کا خطرہ نزدیک ہوتا جا رہا ہے۔
-
برطانوی ڈاکٹروں کی پانچ روزہ ہڑتال، نظام صحت بری طرح متاثر
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۱تنخواہوں میں کمی سے پریشان برطانوی ڈاکٹروں نے پانچ روزہ ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
ایران کی انڈر ففٹین کشتی کی ٹیم ایشین چیمپئن
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸ایران کی انڈر ففٹین کشتی کی ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ 2023 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
-
آئی سی سی کی جانب سے ورلڈکپ 2023 کا شیڈول اپ ڈیٹ
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳ورلڈکپ کرکٹ 5 اکتوبر سے ہندوستان میں شروع ہوگا۔
-
سوڈان تباہی کے دھانے پر: اقوام متحدہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲اقوام متحدہ نے خبر دار کیا ہے کہ اگر سوڈان میں جھڑپیں ختم نہ ہوئیں تو یہ ملک تباہ ہو جائیگا۔