SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • روس کو امریکی جوہری تجربات سے متعلق بیانات کی وضاحت موصول نہیں ہوئی: لاوروف

    روس کو امریکی جوہری تجربات سے متعلق بیانات کی وضاحت موصول نہیں ہوئی: لاوروف

    Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۱

    روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ماسکو کو ابھی تک واشنگٹن کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جوہری تجربات دوبارہ شروع کرنے کے بارے میں بیانات کی کوئی وضاحت نہیں ملی ہے۔

  • مہلک حادثے کے بعد ایم ڈی-11 طیاروں کی پروازیں تاحکمِ ثانی معطل

    مہلک حادثے کے بعد ایم ڈی-11 طیاروں کی پروازیں تاحکمِ ثانی معطل

    Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۳

    امریکی وفاقی ہوا بازی انتظامیہ نے یو پی ایس کے ایک کارگو طیارے کو مہلک حادثہ پیش آنے کے بعد تمام ’ایم ڈی گیارہ‘ طیاروں کی پرواز کو تاحکم ثانی ممنوع قرار دے دیا۔

  • امریکہ میں ایک ساتھ 700 پروازیں ہوئیں منسوخ

    امریکہ میں ایک ساتھ 700 پروازیں ہوئیں منسوخ

    Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۲

    امریکہ کی فیڈرل حکومت کے شٹ ڈاؤن کا سلسلہ دوسرے مہینے میں داخل ہوگیا ہے اور اب اس کی زد میں ملک کے 40 بڑے ایئرپورٹ آگئے ہیں۔

  • برطانیہ میں مسلمانوں کے تئيں نفرت میں ملک گیر اضافہ: ایک رپورٹ

    برطانیہ میں مسلمانوں کے تئيں نفرت میں ملک گیر اضافہ: ایک رپورٹ

    Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۱

    برٹش مسلم ٹرسٹ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ میں مسلمانوں کے تئیں نفرت میں ملک گیر اضافہ ہوا ہے اور مساجد پر حملے بھی بڑھ گئے ہیں۔

  • انداز جہاں:  غزہ کی تازہ ترین صورت حال

    انداز جہاں: غزہ کی تازہ ترین صورت حال

    Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/08

  • جنوبی افریقہ میں جی ٹوئنٹی اجلاس، امریکا غیر حاضر رہے گا

    جنوبی افریقہ میں جی ٹوئنٹی اجلاس، امریکا غیر حاضر رہے گا

    Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۴

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جی ٹوئنٹی کے سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

  • امریکہ جانے والے ہوشیار: شوگر، سرطان اور دل کے مریض اور موٹے افراد کو ویزا نہیں ملے گا

    امریکہ جانے والے ہوشیار: شوگر، سرطان اور دل کے مریض اور موٹے افراد کو ویزا نہیں ملے گا

    Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷

    اطلاعات کے مطابق امریکہ کی نئی ویزا پالیسی کے تحت شوگر، سرطان اور دل کے امراض میں مبتلا افراد اور موٹے افراد کو ویزا یا گرین کارڈ نہیں ملے گا۔

  • انڈونیشیا میں دہشت گردانہ حملہ، دھماکے سے درجنوں اسکولی بچے زخمی

    انڈونیشیا میں دہشت گردانہ حملہ، دھماکے سے درجنوں اسکولی بچے زخمی

    Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۹

    بم دھماکہ کی وجہ سے بڑی تعداد میں طلبا زخمی ہوئے ہیں، جو قریب کے ہی اسکول میں پڑھائی کرتے ہیں۔ مقامی پولیس کو مسجد احاطہ میں ایک اے کے-47 اور کچھ بلیٹ پروف جیکٹس برآمد ہوئے ہیں۔

  • اقوام متحدہ کی طرف سے ماحولیات سے متعلق ایران کے فعال کردار کی ستائش

    اقوام متحدہ کی طرف سے ماحولیات سے متعلق ایران کے فعال کردار کی ستائش

    Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۵

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوتریش نے ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق عالمی سطح پر ایران کے فعال کردار کی ستائش کی ہے۔

  • بحیرۂ کارائب میں ایک اور کشتی پر امریکی حملہ، 3 افراد ہلاک

    بحیرۂ کارائب میں ایک اور کشتی پر امریکی حملہ، 3 افراد ہلاک

    Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰

    بحیرۂ کارائب میں ایک کشتی پر تازہ امریکی فضائی حملے کی خبر ہے جس میں 3 افراد مارے گئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • دِلّی جو ایک شہر تھا دِل والوں کا جناب/ اب کر رہا ہے پھیپھڑے سَب کے یہی خراب
    دِلّی جو ایک شہر تھا دِل والوں کا جناب/ اب کر رہا ہے پھیپھڑے سَب کے یہی خراب
    ۱۱ hours ago
  • ایران و قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
  • صیہونی آبادکاروں نے ایک مسجد کو آگ لگا دی
  • ہندوستان: نئی دہلی میں آتش زدگی، اراکین پارلیمنٹ کی رہائشی عمارت بھی قریب تھی
  • بنگلہ دیش: انتخابات کے دن ریفرنڈم کرانے کا اعلان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS