-
یوکرین نے امریکہ سے ممنوعہ کلسٹر بم مانگ لیے
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴یوکرین نے امریکہ سے کلسٹر بم فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فرانس میں وسیع پیمانے پر ہڑتال
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰فرانس میں لیبر اور ملازمین کی یونینوں نے وسیع پیمانے پر ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
ملک کی معیشت مضبوط اور مستحکم ہونے کا مودی کا دعوی
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی حکومت کے نو برس میں ملک کی معیشت مضبوط اور مستحکم ہونے کا دعوی کیا ہے۔
-
امریکی وزیر جنگ کے دورے کے مقاصد، بلی تھیلے سے باہر آ گئی
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶امریکی وزیر جنگ لوئیڈ آسٹن نے اپنے دورہ مغربی ایشیا کے پہلے مرحلے میں اردن میں پڑاؤ کیا اور ایران روس عسکری تعلقات کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے اپنے علاقائی اتحادیوں کو اس بات کا اطمینان دلانے کی کوشش کی کہ واشنگٹن علاقے میں طویل عرصے تک قیام کے اپنےعہد پر قائم رہے گا۔
-
برطانیہ میں اسلاموفوبیا، مسلمانوں کی قبریں بھی محفوظ نہیں
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳یورپی ممالک منجملہ برطانیہ میں مسلمانوں اور غیر مسلموں کے مابین امتیازی سلوک کی وجہ سے حالیہ برسوں میں اسلاموفوبیا میں اضافہ ہوا ہے اور اسکے سخت منفی نتائج مختلف شکلوں میں برآمد ہو رہے ہیں۔
-
ایران کے ساتھ ہونے والے سمجھوتہ کا خیر مقدم کرتاہوں، ڈائریکٹرآئی اے ای اے
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹرجنرل بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں کہا ہے کہ ہم ایران کی ایٹمی تنصیبات کی نگرانی اور فیکٹ فائنڈنگ کے بارے میں تہران کے ساتھ ہونے والے اتفاق رائے کا خیر مقدم کرتے ہیں
-
امریکہ میں غذائی بحران
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ امریکہ میں دسیوں لاکھ کی تعداد میں عام شہریوں کو غذا اور خوراک کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا ہے۔
-
جنگ یوکرین کے تعلق سے بحیرہ بالٹیک کے ملکوں پر امریکا کا دباؤ
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۰امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ صدر بائیڈن بحیرہ بالٹیک کے ملکوں پرجنگ یوکرین کے تعلق سے دباؤ ڈال رہے ہیں .
-
امریکہ کو جمہوریت اور انسانی حقوق کا نام لینے کا بھی حق نہیں
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کو جمہوریت اور انسانی حقوق کے دفاع کی بات کرنے کا حق نہیں ہے۔
-
افغانستان کی تعمیر نو کے لئے ایران، روس اور پاکستان کےدرمیان معاہدہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ روس، ایران اور پاکستان کے مابین افغانستان کی بنیادی تنصیبات کی جدید کاری کے سلسلے میں ایک معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں۔