-
اسرائیل میں خانہ جنگی ہوسکتی ہے، صیہونی عہدیدار
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۶صیہونی حکومت کے ایک اعلی سیکورٹی عہدیدار نے، اسرائیل میں خانہ جنگی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
ایرانی عوام پرامن ہیں اور اپنے رہبر کو دل و جان سے چاہتے ہیں: سابق امریکی فوجی افسر
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰امریکی سی آئی اے کے ایک سابق فوجی افسر نے اعتراف کیا ہے کہ ایرانی عوام اپنے رہبر کو بہت زیادہ محبوب رکھتے ہیں اور ایرانی حکام کے خلاف سارا پروپیگنڈہ بالکل بے بنیاد ہے۔
-
سی بی آئی سے منیش سیسودیا کی درخواست
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سیسودیا نے مرکزی تفتیشی ادارے سی بی آئی سے درخواست کی ہے کہ اکسائز پالیسی کے بارے میں ان سے تفتیش بجٹ کی تیاری کے بعد کی جائے۔
-
امریکہ: ہائی اسکول کی لڑکیوں کی نفسیاتی صورتحال پر تشویش کا اظہار
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲یو ایس نیشنل سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن سی ڈی سی نے اپنی نئی رپورٹ میں امریکہ میں نوعمر اور نوجوان لڑکیوں کی نفسیاتی صورتحال کے حوالے گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی ہندوستان کی فتح
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴ہندوستان نے آسٹریلیا کو بارڈڑ گواسکر سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دے دی
-
یوکرین کے ایک اور شہر پر روسی فوج کا قبضہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲روسی فوج نے یوکرین کے شمالی باخموت کے نواحی شہر پراسکو ویوکا پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
خلیج فارس میں اسرائیلی بحری جہاز پر حملہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲خلیج فارس کے علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک تجارتی بحری جہاز پر حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
مغربی ممالک ناقابل اعتماد، مذاکرات بے معنی: روس
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے مغربی ملکوں کو نا قابل اعتماد بتایا ہے
-
مغربی ممالک کا جنگ یوکرین کو مزید طول دینے کا فیصلہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۰مغربی ممالک نے جنگ یوکرین کو مزید طول دینے کی غرض سے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن میں دھماکے کی وضاحت پیش کرے: روس
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸روس کی وزارت خارجہ نے امریکہ کو چند ماہ قبل نورڈ اسٹریم ٹو گیس پائپ لائن میں ہونے والے دھماکے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے کی رپورٹ اور دستاویزات سلامتی کونسل کو پیش کی جا رہی ہیں۔