-
برازیل کے دو اسکولوں میں فائرنگ سے 3 ٹیچر اور طلبہ ہلاک
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷برازیل کے دو اسکولوں میں مسلح نوجوان نے فائرنگ کر کے 3 ٹیچروں اور طلبہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
بی جے پی پر کیجریوال کے قتل کی سازش کا الزام
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸ہندوستان کی عام آدمی پارٹی نے بی جے پی پر پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال کے قتل کی سازش کا الزام لگایا ہے۔
-
تہران نے کی انسانی حقوق کونسل کی ایران مخالف قرارداد کی مذمت
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی ایران کے خلاف منظور کردہ قرارداد کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے سیاسی محرکات کا حامل قرار دیا ہے۔
-
امریکہ یوکرین میں اپنی بائیولوجیکل سرگرمیوں کی پردہ پوشی کرنے کے درپے، ریابکوف
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰روس کے نائب وزیر خارجہ نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ ایسی دستاویزات موجود ہیں جن سے اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ یوکرین میں روسی سرحدوں کے قریب جراثیمی ہتھیار بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
فٹبال میچ سے قبل بی بی سی کے نامہ نگار پر ایرانی فٹبال ٹیم کے کوچ کا اعتراض
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۶ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے کوچ نے ایک پریس کانفرنس میں بی بی سی کے نامہ نگار پر شدید اعتراض کیا ہے۔
-
جنگ یوکرین میں امریکہ کو ہتھیاروں کی قلت کا سامنا
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۱امریکی حکام نے کہا ہے کہ ان کے پاس یوکرین بھیجنے کے لیے وافرمقدار میں ہتھیار موجود نہیں ہیں ، دوسری جانب پورپی پارلیمنٹ نے یوکرین کے لیے اٹھارہ ملین یورو کی امداد منظور کی ہے۔
-
ماحولیات کےحامیوں نے برلین ایئرپورٹ کے رن وے پر دھرنا دے دیا
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۴لاسٹ جنریشن نامی ماحول دوست تنظیم کے حامیوں نے رن وے پر دھرنا دے کر، بین الاقوامی پروازیں معطل کردیں۔
-
سات یورپی ممالک نے گروپ سیون کے بل کو ویٹو کرنے کی دھمکی دے دی
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۲سات یورپی ملکوں نے روس سے ایندھن کی درآمداتی قیمت مقرر کیے جانے کے بارے میں گروپ سیون کی قرار داد کو ویٹو کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
برطانیہ میں یونیورسٹی اساتذہ کی ہڑتال، نرسوں نے بھی ہڑتال کی دھمکی دے دی
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۲برطانیہ کے یونیورسٹی اساتذہ نےکام، شرائط اورتنخواہوں میں کمی کے خلاف ملک گیر ہڑتال شروع کردی ہے۔
-
راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا جاری
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا، ریاست مدھیہ پردیش میں جمعے کو تیسرے دن بھی جاری رہی۔