-
امریکہ ایٹمی ترک اسحلہ معاہدے کی پاسداری کرے، ایران کا مطالبہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکہ پر ایٹمی ترک اسلحہ کی پاسداری اور مغربی ایشیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
روسی حملوں کا خوف، یوکرین کی یوم آزادی کی تقریبات منسوخ
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۵روسی حملوں کے خوف سے یوکرین کے صدر نے روس سے آزادی کی سالگرہ کی تقریباب منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
سعودی اتحاد جنگ بندی کمزور کر رہا ہے، یمن
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴یمن کی مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر نے تاکید کی ہے کہ سعودی اتحاد کشیدگی بڑھاکر جنگ بندی کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ہندوستان: سپریم کورٹ میں بلقیس بانو کیس سماعت کے لئے منظور
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰ہندوستانی سپریم کورٹ نے ریاست گجرات کے بلقیس بانو کیس کے مجرمین کی سزا میں چھوٹ کے خلاف دائر مفاد عامہ کی اپیل کو سماعت کے لئے منظور کرلیا۔
-
یورپی تجاویز پر ایران کا جواب دانشمندانہ ہے، جوزف بورل
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۷یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف نے، ایٹمی معاہدے کی بحالی کے بارے میں اس یونین کی تجاویز پر ایران کے تحریری جواب کو دانشمندانہ قرار دیا ہے۔
-
عالمی فلکیات اور فلکیات کے اولمپیاڈ میں ایرانی طلباء کا پہلا مقام
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴ایرانی طالب علموں نے 15ویں عالمی فلکیات اور فلکی طبیعیات اولمپیاڈ 2022 میں 9 طلائی تمغے اور ایک چاندی کا تمغہ جیت کر پہلا اور دوسرا مقام حاصل کیا۔
-
امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵امریکہ اور جنوبی کوریا نے مشترکہ فوجی مشقیں شروع کردی ہیں
-
شام: التنف میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۰شامی ذرائع نے التنف میں امریکی فوجی اڈے پرایک بار پھر ڈرون حملے کی خبردی ہے۔
-
عراق کے صوبہ دھوک کے دیہات پر ترکیہ کا فضائی حملہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۵عراقی ذرائع نے صوبہ دھوک میں ایک دیہات پر فضائی حملے کی خبر دی ہے
-
شہباز گل کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷عدالت نےشہباز گل کو مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔