-
ہندوستان روہنگیا پناہ گزینوں کو قبول کرے گا یا نہیں ابہام باقی
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۵ہندوستان کے شہری ترقیات کے وزیر نے کہا ہے کہ ان کی حکومت روہنگیا پناہ گزینوں کو رہائش فراہم کرے گی
-
شہباز گل دوبارہ دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱اسلام آبا کی سیشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو دوبارہ دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دیتے ہوئے نظرثانی اپیل پر فیصلہ سنا دیا۔
-
شہید فلسطینی بچوں کے مزار پر اجتماع اور دھرنا
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹پانچ شہید فلسطینی بچوں کے اہل خانہ اور لواحقین نیز غزہ کے عوام نے فلسطینی بچوں کے مزار پر دھرنا دیا اور عالمی سطح پر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کئے جانے کی ضروت پر زور دیا۔
-
شوگر کے مرض میں مبتلا نہ ہونے کا آسان فارمولا
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۱محققین کا کہنا ہے کہ کھانے کے بعد تھوڑی سی چہل قدمی بھی ہاضمے اور بلڈ شوگر کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔
-
دنیا کی آبادی 8 ارب سے تجاوز کر گئی: اقوام متحدہ
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۱اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دنیا کی آبادی 8بلین سے بڑھ گئی ہے۔
-
ایران کا تحریری جواب یورپی یونین کے حوالے
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران نے ایٹمی معاہدے کی بحالی سے متعلق یورپی یونین کے مجوزہ سمجھوتے کے متن کا تحریری جواب بھیج دیا ہے اور واضح کردیا ہے کہ اگر امریکہ حقیقت پسندی اور لچک کا مظاہرہ کرے سمجھوتے کا حصول ممکن ہے۔
-
ملک میں مفت تعلیم کی سہولت فراہم کئے جانے پر زور
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵دہلی کے وزیر اعلی نے ایک بار پھر پورے ملک میں مفت تعلیم کی سہولت فراہم کئے جانے پر زور دیا ہے۔
-
ورلڈ ملٹری کیڈٹ اولمپک، ایران کے تین تمغے
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶ورلڈ ملٹری اولمپک میں شریک ایران کی ٹیم نے شوٹنگ کے مقابلوں میں تین تغمے حاصل کیے۔
-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو یمن کا انتباہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸یمن نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو خبردار کیا ہے کہ امریکی اسلحے انہیں نہیں بچاسکیں گے ۔
-
بی جے پی حکومت پر ملک کو تقریبا دو لاکھ کروڑ روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے مرکزی حکومت پر کارپوریٹ کو ٹیکس کی چھوٹ دے کر، ملک کو تقریبا دو لاکھ کروڑ روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام لگایا ہے۔