-
پیرس میں محنت کشوں کے دن کا مظاہرہ تشدد کا شکار
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵محنت کشوں کے عالمی دن کی مناسبت سے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کیا جانے والا مظاہرہ تشدد کا شکار ہو گیا
-
دشمن ممالک کو روس کا نیا انتباہ
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵روس کے ایک اعلی عہدیدار نے دھمکی دی ہے کہ وہ انتقامی کارروائی کے طور پر روس میں موجود دشمن ممالک کے اثاثے ضبط کر سکتا ہے
-
پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات واپس لئے جائیں: پاکستان انسانی حقوق کمیشن
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲پاکستان کے انسانی حقوق کمیشن نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات فوری طور پر واپس لئے جانےکا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب سمیت بعض ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خلیج فارس کے ملکوں اوردنیا کے بعض دیگر ممالک میں آج پیر کو عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔
-
شیعہ مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے افغان شخصیات کی اپیل
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸افغانستان کی شہری و سیاسی شخصیات نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے افغانستان کے شیعہ ہزارہ مسلمانون کو تحفظ فراہم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مسجدالاقصی میں نماز عید کا روح پرور اجتماع، 2 لاکھ فلسطینی سر بسجود
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۲قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز عیدالفطر کا روح پرور اجتماع منعقد ہوا جس میں 2 لاکھ فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
امریکہ میں شوٹنگ سے 24 افراد ہلاک و زخمی
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۹امریکہ میں شوٹنگ سے 8 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔
-
فلسطینیوں اور استقامت کی حمایت پر حماس نے کی رہبر انقلاب اسلامی کی قدردانی
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۳فلسطینیوں اور استقامت کی حمایت پر حماس کی فوجی شاخ نے رہبر انقلاب اسلامی کی قدردانی کی ہے۔
-
تہران میں سویڈن کے سفیر کی وزارت خارجہ میں طلبی
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۲محکمہ خارجہ نے ایرانی شہری "حمید نوری" کی سویڈن کی حکومت کی طرف سے سیاسی نظر بندی جاری رکھنے اور اسٹاک ہوم میں حالیہ عدالتی سماعتوں میں سویڈش پراسیکیوٹر کی فرد جرم کا خلاصہ پڑھنے کے بعد، سویڈن کے سفیر کو طلب کیا۔
-
یوم معلم اور شہید مرتضی مطہری
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران میں شہید مرتضی مطہری کے یوم شہادت کو یوم معلم کا نام دیا گیا ہے۔ اس روز ان سے منسوب کرنے کا مقصد ان کے مقام اور رتبے کو بلند کرنا اور علمی کاوشوں کو اجاگر کرنا ہے۔