SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • یمن میں جنگ بندی کا جائزہ لینے کے لئے عمانی وفد کا دورہ صنعا

    یمن میں جنگ بندی کا جائزہ لینے کے لئے عمانی وفد کا دورہ صنعا

    Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۸

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے کہا ہے کہ جنگ بندی کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے عمان کا ایک وفد صنعا پہنچا ہے۔

  • ایران کے مہدی طارمی دنیا کے 8 بہترین فٹبالروں میں شامل

    ایران کے مہدی طارمی دنیا کے 8 بہترین فٹبالروں میں شامل

    Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷

    ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے اسٹرائیکر اور پرتگال کے پورٹو کلب کے معروف کھلاڑی مہدی طارمی دنیا کے آٹھ بہترین اسٹرائکر کھلاڑیوں کی صف میں شامل ہو گئے ہیں

  • ایٹمی معاہدے کی بحالی امریکہ کے مفاد میں ہے، واشنگٹن

    ایٹمی معاہدے کی بحالی امریکہ کے مفاد میں ہے، واشنگٹن

    Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴

    امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ گذشتہ چند ماہ کے دوران ویانا مذاکرات میں قابل ذکر پیشرفت ہوئی تاہم کچھ اختلافات جاری ہیں اور سمجھوتے تک پہنچنے کے بارے میں ابھی کسی وقت کا تعین نہیں کیا جا سکتا۔

  • یوکرین ہماری تجاویز کا جواب نہیں دے رہا، ترجمان روسی صدر

    یوکرین ہماری تجاویز کا جواب نہیں دے رہا، ترجمان روسی صدر

    Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷

    روسی صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ ماسکو اپنی پیش کردہ تجاویز پر یوکرین کے جواب کا منتظر ہے۔

  • عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ

    عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ

    Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳

    پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر ایک بار پھر حملہ ہوا ہے۔

  • پومسے عالمی کپ میں ایران کے مزید دو تمغے

    پومسے عالمی کپ میں ایران کے مزید دو تمغے

    Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹

    پومسے کے عالمی مقابلوں کے دوسرے دن کے آغاز میں ایران کی ٹیم نے چاندی اور کانسی کا ایک ایک تمغہ حاصل کیا ہے۔

  • غزہ سے مقبوضہ علاقے پر راکٹ حملہ

    غزہ سے مقبوضہ علاقے پر راکٹ حملہ

    Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳

    صیہونی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ غزہ سے مقبوضہ علاقے النقب پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔

  • روس نے امریکی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردیں

    روس نے امریکی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردیں

    Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷

    روس نے امریکی دباؤ اور پابندیوں کی تازہ لہر کے جواب میں، امریکہ کی نائب صدر کامیلا ہیریس اور ستائیس دیگر عہدیداروں، تاجروں اور صحافیوں کے روس میں داخلے میں پر پابندی عائد کردی ہے۔

  • امریکی اور یورپی عہدیداروں کا ایٹمی معاہدے سے متعلق بڑا بیان

    امریکی اور یورپی عہدیداروں کا ایٹمی معاہدے سے متعلق بڑا بیان

    Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵

    امریکہ اور یورپ کے چالیس سابق عہدیداروں اور ایٹمی ماہرین پر مشتمل گروپ نے ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • اقوام متحدہ نے کی مزار شریف میں شیعہ مسلمانوں کی مسجد میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت

    اقوام متحدہ نے کی مزار شریف میں شیعہ مسلمانوں کی مسجد میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت

    Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴

    اقوام متحدہ نے افغانستان میں مزار شریف کی شیعہ مسجد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: کولکاتا کے ایک ہوٹل میں خوفناک آتش زدگی، 9 بنگلہ دیشی شہریوں کی دردناک موت 

    ہندوستان: کولکاتا کے ایک ہوٹل میں خوفناک آتش زدگی، 9 بنگلہ دیشی شہریوں کی دردناک موت 

    ۱ hour ago
  • ایران کے خلاف متحدہ عرب امارات کا الزام مسترد

  • علاقائی تغیرات میں ایران عراق تعلقات بہت اہمیت کے حامل: ایرانی اسپیکر

  • خلیج فارس میں "ما بعد امریکہ نظام" میں آپ کا خیر مقدم ہے: میجر جنرل محسن رضائی

  • ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS