SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کی پیداوار کے میدان میں کسی سے اجازت نہیں لیں گے، صدر ایران

    پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کی پیداوار کے میدان میں کسی سے اجازت نہیں لیں گے، صدر ایران

    Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت پرامن ایٹمی صنعتوں میں تحقیق و ترقی کی حمایت کرتی ہے

  • امریکی غلام کے نعروں سے قومی اسمبلی کی فضا گونج اٹھی

    امریکی غلام کے نعروں سے قومی اسمبلی کی فضا گونج اٹھی

    Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۶

    پاکستان کی قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کےلیے اجلاس آج صبح ساڑھے 10 بجے شروع ہوا اور آدھا گھنٹہ جاری رہنے کے بعد شور شرابے کی وجہ سے ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

  • دنیا کا سفر ایک منٹ میں

    دنیا کا سفر ایک منٹ میں

    Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۶

    ایک منٹ میں دنیا کے مشہور مقامات کی سیر۔

  • امریکی غلامی قبول نہیں،عوام گھروں سے باہر نکلیں: عمران خان

    امریکی غلامی قبول نہیں،عوام گھروں سے باہر نکلیں: عمران خان

    Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۴

    عمران خان نے کہا ہے کہ میں امپورٹڈ حکومت تسلیم نہیں کروں گا عوام میں نکلوں گا۔

  • دوسرے شہید حرم حجت الاسلام دارائی کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں+ ویڈیو

    دوسرے شہید حرم حجت الاسلام دارائی کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں+ ویڈیو

    Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲

    حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں دہشت گردی کے حالیہ واقعے میں شہید ہونے والے دوسرے شہید، حجت الاسلام محمد صادق دارائی کی نماز جنازہ فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کے روضے میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

  • صیہونی حکومت کو ہر جارحیت کا منھ توڑ جواب ملے گا، حماس

    صیہونی حکومت کو ہر جارحیت کا منھ توڑ جواب ملے گا، حماس

    Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک رہنما نے تل ابیب میں مزاحمتی کارروائی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو ہر جارحیت کا منھ توڑ جواب ملے گا۔

  •  یمن کی ریاستی کونسل سعودی آلہ کاروں پر مشتمل ہے، الحوثی

    یمن کی ریاستی کونسل سعودی آلہ کاروں پر مشتمل ہے، الحوثی

    Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ ریاض کی اعلان کردہ یمن کی ریاستی کونسل کے اراکین ایسے آلہ کاروں پر مشتمل ہے جو سعودی عرب کے لئے کام کرتے ہیں

  • پاکستان کی قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے 10 بجے طلب

    پاکستان کی قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے 10 بجے طلب

    Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳

    قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے 10 بجے طلب کرلیا گیا، اور اس کا 6 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا۔

  • امریکہ توسیع پسندی کے بجائے حقیقت پسندانہ رویہ اختیار کرے، ایرانی وزیرخارجہ

    امریکہ توسیع پسندی کے بجائے حقیقت پسندانہ رویہ اختیار کرے، ایرانی وزیرخارجہ

    Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰

    ایران کے وزیر حارجہ نے کہا ہے کہ ایران ایک اچھے اور پائیدار سمجھوتے کے حصول میں سنجیدہ ہے اور امریکہ کو چاہئے کہ توسیع پسندی، سمجھوتے کے حصول میں رکاوٹ کھڑی کرنے یا سست روی کا مظاہرہ کرنے کے بجائے حقیقت پسندانہ رویہ اختیار کرے۔

  • اصفہان کی سیر

    اصفہان کی سیر

    Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۹

    ایران،اصفہان کی تاریخی عمارتوں کے حسین مناظر۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ۱ hour ago
  • حالیہ جنگوں کے تجربات کی روشنی میں دفاعی صنعتوں کو اپ گریڈ کر رہے ہیں: ایرانی وزارتِ دفاع

  • ہندوستان: سابق سینیئر کانگریسی لیڈر سجن کمار کا انتقال ہوگیا

  • عراقچی کا امریکا پر وار: ناکام پالیسیوں کا انجام مزید شکست ہے

  • پاکستان نے شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی حمایت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS