-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں مہنگائی کے خلاف اپوزیشن کا ہنگامہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸ہندوستانی پارلیمنٹ میں مہنگائی کے خلاف اپوزیشن کا ہنگامہ بدھ کو بھی جاری رہا۔
-
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا۔
-
چار ھزار دو سو پزل کے ٹکڑے
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۸چار ھزار دو سو پزل کے ٹکڑوں کو بنانے کی ویڈیو
-
پنجاب میں سیاسی بحران برقرار، صوبائی اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل تک موخر
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳پنجاب میں سیاسی بحران برقرار ہے اور صوبائی اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل تک موخر کردیا گیا ہے۔
-
امریکی دباؤ میں نہیں آئیں گے، ایران کے وزیر خارجہ کی تاکید
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہا ہے کہ امریکی توسیع پسندی قبول نہیں کریں گے اور وائٹ ہاؤس اگر حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرتا ہے تو سمجھوتہ طے پا سکتا ہے۔ دوسری جانب امریکا نے دعوی کیا ہے کہ جلد ہی معاہدہ ہوجائے گا
-
عراق میں اکثریتی دھڑے کی ماہیت کے تحفظ پر تاکید
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳عراق میں عصائـب اہل الحق کے سیکریٹری جنرل اور الفتح الائنس کے سربراہ نے اکثریتی دھڑے کی ماہیت کے تحفظ پر زور دیا ہے جبکہ حکمت پارٹی کے سربراہ نے بھی کہا ہے کہ شیعہ کوآرڈینیشن کمیٹی کی شمولیت کے بغیر آئندہ حکومت مستحکم نہیں رہ سکتی
-
اسٹم سیلز اور ری جنریٹو تھراپی کے فروغ کا ٹاسک جاری کردیا گیا
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۵ترقیاتی کونسل برائے اسٹم سیل سائنس و ٹیکنالوجی نے نالج بیسڈ مصنوعات کی مارکیٹنگ کے فروغ کے لیے چار نکاتی ٹاسک جاری کردیا ہے
-
اسرائیل کے آئرن ڈوم سسٹم کر فعال کر دیا گیا
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۰غاصب صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے اطراف میں آئرن ڈوم سسٹم کو مکمل طور پر آمادہ اور فعال کر دیا گیا۔
-
بحیرہ روم میں 90 پناہ گزینوں کی ہلاکت
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۴بحیرہ روم میں غیر قانونی پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی غرق ہوجانے کے نتیجے میں نوے سے زائد افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔
-
بوچا کے واقعات کے جائزے کے لئے سلامتی کونسل کے اجلاس کا روسی مطالبہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۴روس نے یوکرین کے علاقے بوچا کے واقعات کا جائزہ لینے کے لئے سلامتی کونسل کا اجلاس تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے