-
طالبان نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو مسترد کردیا
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کی وزارت داخلہ نے صوبہ دایکنڈی میں طالبان کے ہاتھوں 13 افراد کے قتل عام سے متعلق ایمنسٹی انٹرنیشنل کی حالیہ رپورٹ کو مسترد کردیا ہے۔
-
اسلام دشمن طاقتوں کو شکست ہوئی: آیت اللہ شیخ زکزاکی
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۴آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی نے کہا ہے کہ اسلام دشمن طاقتوں کو شکست ہوئی ہے۔
-
بلوچستان میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی، 20 جاں بحق 300 زخمی
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۵زلزلے سے ہرنائی میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، مکان ملبے کا ڈھیر بن گئے۔ ملبے تلے دب کر متعدد افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی بھی ہوئے۔ کوئٹہ اور ہرنائی کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
-
سعودی عرب کے ابہا ایر پورٹ پر ڈرون حملہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے ابہا نامی ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
رحلت رسول خدا (ص) کی عزاداری میں 60 لاکھ سے زائد عزاداروں کی شرکت
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۶نجف اشرف میں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت جاں گداز کی عزاداری کی گئی۔
-
حضرت امام رضا (ع) کی شہادت پر عالم اسلام سوگوار و عزادار
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۷حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر بارگاہ رضا (ع) سوگ میں ڈوب گئی اور دنیا کے مختلف ممالک سمیت دارالحکومت تہران، مقدس شہر قم اور ایران کے دیگر شہروں میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صعدہ پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت، 4 شہید 9 زخمی
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۳جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے ہیں جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
فیس بک کی سابق عہدے دار کا سنسنی خیز بیان؛ یہ بچوں اور جمہوریت کے لئے نقصان دہ ہے!
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱فیس بک کی مصنوعات بچوں اور جمہوریت کے لیے نقصان دہ ہیں، یہ بات خود فیس بک کی ایک سابق عہدیدار فرانسس ہوگن نے امریکی سینیٹ میں کہی ہے۔
-
فری اسٹائل کشتی کےعالمی مقابلوں میں ایران کی تیسری پوزیشن
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۶ایران کی قومی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے ناروے میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
-
سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۱سعودی حکومت نے پاکستان سمیت پابندی والے ممالک کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔