-
برطانیہ میں پٹرول کا بحران، فوج ہائی الرٹ
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸برطانیہ میں پٹرول کے بحران اور ممکنہ طور پر ہونے والے احتجاج کو روکنے کیلئے فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔
-
امریکہ اور 3 یورپی ممالک کے بیان پر ایران کا ردعمل سامنے آ گیا
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۵ویانا میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے صیہونی ریاست کی دہشتگردانہ کارروائیوں پر خاموشی اختیار اور جوہری تنصیبات کی نگرانی کو جاری نہیں رکھ سکتا۔
-
فرانسیسی صدر کو انڈا مارنے والا شخص گرفتار
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۸ٹوئیٹر پر سامنے آنے والی تصاویر سے بخوبی دکھائی دیتا ہے کہ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو لیون شہر کے دورے کے دوران ایک شخص نے انڈا دے مارا۔
-
آئی اے ای اے کو غلط رپورٹوں سے تعمیری عمل میں خلل نہیں ڈالنا چاہئیے: ایران
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۶ایران کے جوہری توانائی کے ادارے کے ترجمان نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر کی حالیہ غلط رپورٹ کی اشاعت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی جوہری توانائی ادارے کو ٹارگٹڈ اور متعصب رپورٹوں سے تعمیری عمل میں خلل نہیں ڈالنا چاہئیے۔
-
فلسطینیوں کی شہادت پر حزب اللہ کا سخت رد عمل
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب اللہ نے 5 فلسطینی مجاہدین کی شہادت پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ۔
-
عراق و شام کی سرحد پر ہوائی حملہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۳عراق و شام کی سرحد پر دہشتگردانہ حملہ ہوا ہے۔
-
سعودی عرب کا یمن میں وحشیانہ حملہ، 2 شہید
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹سعودی عرب کے یمن پر ہونے والے وحشیانہ حملے میں 2 یمنی شہری شہید ہوئے۔
-
اربعین حسینی کے موقع پر ایران سمیت پوری دنیا کی فضا سوگوار و عزادار
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کے چہلم کے دن ایران و عراق سمیت پورا عالم سوگوار و عزادار ہے جبکہ لاکھوں زائرین اس وقت کربلائے معلیٰ میں موجود ہیں۔
-
ایران سفارت کاری کو اہمیت دیتا ہے
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران سفارت کاری کو اہمیت دیتا ہے۔
-
اربعین ملین مارچ میں شریک نہ ہونے والے ایرانیوں کا مارچ
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۵ایران میں اربعین واک شروع،زائرین 17 کیلم میٹر کا فاصلہ پیدل چل کر طے کریں گے۔