-
یمن کے نہتے اور مظلوم عوام پرسعودی اتحاد کی بمباری
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۴جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے کل رات یمن کے کئی صوبوں میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے میں واپسی کا فیصلہ ایران کو نہیں امریکہ کو کرنا ہے: خطیب زادہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران کبھی بھی جوہری معاہدے سے علیحدہ نہیں ہوا تھا کہ جو اب اس میں واپس آئے۔
-
آرٹیکل 370 کی بحالی کے مطالبے کو ترک نہیں کیا: عمرعبداللہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱کشمیری رہنما عمرعبداللہ نے کہا ہے کہ آرٹیکل 370 کو لے کر سیاسی ایجنڈا پورا کرنے میں بی جے پی کو 70 سال لگے۔
-
کینیڈا میں مسلمانوں کے خلاف پرتشدد واقعات میں اضافہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۸بعض یورپی ممالک کی طرح اب کینیڈا میں بھی مسلمانوں کے خلاف پرتشدد واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔
-
یہودی بستیوں کی تعمیر عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: اقوام متحدہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۵اسرائیلی بستیوں کی کوئی قانونی حیثیت نہیں لہذا ان کی تعمیرات روکی جائیں۔
-
امریکہ اور پاکستان کے تعلقات یکطرفہ ہیں: عمران خان
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۶عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ برابری کے تعلقات چاہتا ہے اس لئے کہ نائن الیون کے بعد یہ تعلق یکطرفہ تھا اور امریکہ چاہتا تھا کہ پاکستان امداد کے بدلے اس کی بات مانے۔
-
جنگ اور خونریزی کو بند کریں: افغان صدر کی طالبان سے اپیل
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۱افغانستان کے صدر نے ایک بار پھر طالبان سے جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جرمنی میں چاقو سے حملہ متعدد افراد ہلاک و زخمی
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵پولیس نے حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۶جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب اور صعده میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے حملے میں 400 فلسطینی زخمی
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۷غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں 400 فلسطین مظاہرین زخمی ہوگئے۔