SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • سعودی آئل تنصیبات میں برطانوی فوجیوں کی خفیہ طور پر تعیناتی

    سعودی آئل تنصیبات میں برطانوی فوجیوں کی خفیہ طور پر تعیناتی

    Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۷

    برطانوی اخبار نے سعودی عرب کی آئل تنصیبات کی حفاظت کیلئے برطانوی فوجیوں کی خفیہ طور پر تعیناتی کی خبر دی ہے۔

  • ایران کے جوہری سائنسدان کے قتل میں تل ابیب ملوث ہے

    ایران کے جوہری سائنسدان کے قتل میں تل ابیب ملوث ہے

    Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹

    المیادین نیوز ٹی وی چینل نے صیہونی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ تل ابیب ایرانی جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل میں ملوث ہے۔

  • لیجئے اب سونے کا ہوٹل بھی بن گیا!

    لیجئے اب سونے کا ہوٹل بھی بن گیا!

    Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۶

    ویتنام کے دارالحکومت ہانوئی میں بیس کروڑ ڈالر کی لاگت سے سونے کا ایک ہوٹل بنا ہے۔ جس کے ظاہر کو آراستہ کرنے کے لئے سونے کا استعمال کیا گیا ہے۔ اسکے علاوہ ہوٹل کے اندر کا ساز و سامان بھی سونے کا بنایا گیا ہے اور حتیٰ غذاؤں میں بھی سرو کرتے وقت سونے کا استعمال کیا جاتا ہے۔ فرعون و شداد کی یاد دلانے والا یہ ہوٹل اپنی نوعیت کا دنیا میں پہلا ہوٹل ہے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳

    نشرہونے کی تاریخ 27/ 11/ 2020

  • میڈلن البرائٹ اور ہنری کیسنجر کی چھٹی ہو گئی

    میڈلن البرائٹ اور ہنری کیسنجر کی چھٹی ہو گئی

    Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲

    امریکی صدر نے وزارت جنگ کے مشیروں کی ایک کمیٹی کو نکال دیا ہے۔

  • ٹرمپ، میں وائٹ ہاؤس چھوڑ دوں گا لیکن میری ایک شرط ہے

    ٹرمپ، میں وائٹ ہاؤس چھوڑ دوں گا لیکن میری ایک شرط ہے

    Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶

    امریکی صدر نے کہا ہے کہ اگر صدارتی امیدوار جو بائیڈن کو باضابطہ طور پر امریکہ کا اگلا صدر قراد دے دیا جاتا ہے تو میں وائٹ ہاؤس چھوڑ دوں گا۔

  • پاکستان میں کورونا بے قابو مزید 54 افراد جاں بحق

    پاکستان میں کورونا بے قابو مزید 54 افراد جاں بحق

    Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۰

    پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 89 ہزار311 ہوگئی ہے۔

  • ایران کورونا ویکسین تیار کر رہا ہے

    ایران کورونا ویکسین تیار کر رہا ہے

    Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۶

    ڈاکٹر حریرچی نے کہا ہے کہ ایرانی کورونا ویکسین بنانے کے لئے ضروری اقدامات اٹھائے جارہے ہیں جو آنے والے ہفتوں میں انسانی مرحلے میں داخل ہوگی۔

  • ہندوستان میں کورونا اسپتال میں آتشزدگی 5 افراد ہلاک 28 زخمی

    ہندوستان میں کورونا اسپتال میں آتشزدگی 5 افراد ہلاک 28 زخمی

    Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۲

    ہندوستان کی ریاست گجرات کے شہر راج کوٹ کے مالویہ نگر علاقے میں واقع کورونا اسپتال میں جمعرات کو نصف شب خوفناک آتشزدگی میں 5 افراد ہلاک اور 28 جھلس گئے۔

  • امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 2 لاکھ 69 ہزار سے زیادہ

    امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 2 لاکھ 69 ہزار سے زیادہ

    Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶

    امریکہ میں کورونا کی لہر میں ایک بار پھر تیزی آگئی ہے جس کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد 2 لاکھ 69 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ۲ hours ago
  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

  • Video |

    عمان کے ساتھ اجلاس ملتوی کیوں ہوا ؟ وزارت خارجہ سے سید مہاجری کی رپورٹ

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS