-
امریکہ میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک و زخمی
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔
-
نتساریم سے بھی صہیونی فوج نے پسپائی اختیار کرلی
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۲حماس کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے بعد غاصب صہیونی فوج نتساریم سے پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوگئی ہے۔
-
تیسرا بلیٹن، ہفتہ 25 جنوری
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/25
-
دوسرا بلیٹن، ہفتہ 25 جنوری
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/25
-
پہلا بلیٹن، ہفتہ 25 جنوری
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/25
-
کیا امریکا ایران کے ایٹمی پلانٹ پرحملے میں اسرائیل کا دے گا ساتھ؟ ٹرمپ کے جواب نے سب کو چوکا دیا!
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۲امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر یہ دعوی دہراتے ہوئے کہ ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہونا چاہئے کہا ہے کہ اگر تہران کے ساتھ سمجھوتہ ہوا تو اس اس مسئلے کے بارے میں اطمینان حاصل کرنے کے راستے پیدا ہوجائيں گے۔
-
لاس اینجلس میں پھر بھڑکی آگ، دیکھنے والوں کے اڑے ہوش، ہزاروں افراد کو نقل مکانی کا حکم+ ویڈیو
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱لاس اینجلس کاؤنٹی کے شمال میں پہاڑی علاقوں میں واقع کاسٹیک قصبے کے قریب ھیوز فائر کے ایک نئے دور کے بعد جنوبی کیلیفورنیا کے ہزاروں باشندوں کو انخلاء کے احکامات اور وارننگ جاری کردی گئی ہیں۔
-
تل ابیب: گفعاتی بریگیڈ کے 86 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۲صیہونی فوج کے ترجمان نے غزہ کے خلاف جنگ میں گفعاتی بریگیڈ کے چھیاسی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
اسرائیل کے سینئر فوجی کمانڈروں کے مستعفی ہونے کا سلسلہ جاری، صیہونی حکومت سقوط کے دھانے پر
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۴غزہ میں شکست پر اسرائیلی حکام مستعفی ہو رہے ہیں اور سینئر فوجی حکام کے استعفوں نے بن یامین نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کو شدید مسائل و مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔
-
تل ابیب میں شہادت پسندانہ کارروائی، 3 صیہونی زخمی +ویڈیو
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۳صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے تل ابیب میں شہادت کی کارروائی میں تین صیہونی زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔