SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دوا

  • امریکہ جھوٹا ہے: ایران

    امریکہ جھوٹا ہے: ایران

    Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۴

    ایران نے کہا ہے کہ امریکہ نے دعوی کیا ہے کہ ادویات کے شعبے میں ایران کے خلاف پابندی نہیں لگائی ہیں حالانکہ وہ عملی طور پر ادویات کی منتقلی میں رکاوٹ بن گیا ہے۔

  • طبی آلات و وسائل پر پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ

    طبی آلات و وسائل پر پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ

    Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • چین اور ایران میں مہار ہو رہا ہے کورونائی شیطان

    چین اور ایران میں مہار ہو رہا ہے کورونائی شیطان

    Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴

    چین کے قومی کمیشن برائے صحت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا میں مبتلا افراد کی تعداد میں تیز رفتار کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ اسی کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران میں بھی کورونا کے خلاف کامیاب مہم کے سبب اس بیماری میں مبتلا افراد کے صحتیاب ہونے والوں کے تناسب میں روز افزوں اضافے کا عمل بھی تیز ہو رہا ہے۔

  • ایران کو دواؤں کی ترسیل پر پابندیاں، انسانیت کے خلاف جرم ہیں : وزیرصحت

    ایران کو دواؤں کی ترسیل پر پابندیاں، انسانیت کے خلاف جرم ہیں : وزیرصحت

    Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۱

    ایران کی وزارت صحت نے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کے نام ایک خط میں ایران کے خلاف امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کی پابندیوں نے ایرانی شہریوں کے لئے دواوں اور میڈیکل وسائل کی فراہمی ناممکن بنا دی ہے۔

  • علاقےکےعوام کے خلاف امریکی سازشیں ناکام ہوں گی ، صدر روحانی

    علاقےکےعوام کے خلاف امریکی سازشیں ناکام ہوں گی ، صدر روحانی

    Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ علاقے کے عوام کے خلاف امریکی سازشیں ناکام ہو کر رہیں گی -

  • ایران نے کی انسانی ذمہ داریوں میں یورپ کی کوتاہی پر نکتہ چینی

    ایران نے کی انسانی ذمہ داریوں میں یورپ کی کوتاہی پر نکتہ چینی

    Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۸

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تین یورپی ممالک اور یورپی یونین کو دھمیکوں اور وعدوں کے بجائے اپنی انسانی ذمہ داریوں کو نبھانا چاہئیے۔

  • ہرقسم کی ادویات کی فراہمی ہوگی: ایرانی وزیر صحت

    ہرقسم کی ادویات کی فراہمی ہوگی: ایرانی وزیر صحت

    Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۳

    ایران کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ آئندہ 3 سالوں تک تمام ضروری ادویات کی فراہمی ہوگی۔

  • ایران کیخلاف دواؤں کی پابندیوں پراقوام متحدہ کی کڑی نکتہ چینی

    ایران کیخلاف دواؤں کی پابندیوں پراقوام متحدہ کی کڑی نکتہ چینی

    Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۱

    اقوام متحدہ نے ادویات کے شعبے میں ایران کیخلاف پابندیوں پر خاموشی توڑدی۔

  • ایران میں تین نئی دواؤں کی رونمائی

    ایران میں تین نئی دواؤں کی رونمائی

    Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۴

    ایران میں تین اور نئی دواؤں کی مغربی ایران میں بروجرد کی اکسیر دوا ساز کمپنی میں رونمائی ہو‏ئی۔

  • عالمی برادری امریکی پابندیوں کی مذمت کرے،ایرانی وزیر خارجہ

    عالمی برادری امریکی پابندیوں کی مذمت کرے،ایرانی وزیر خارجہ

    Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۴

    ایران کے وزیرخارجہ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے وہ امریکہ کی جانب سے میڈیکل کے شعبے میں عائد کی جانے والی پابندیوں کی مذمت کرے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ خطے کو انتشار میں دھکیل کر دوسروں کو مورد الزام نہیں ٹھہراسکتا: ترجمان ایرانی وزیر خارجہ

    امریکہ خطے کو انتشار میں دھکیل کر دوسروں کو مورد الزام نہیں ٹھہراسکتا: ترجمان ایرانی وزیر خارجہ

    ۲۷ minutes ago
  • سپریم لیڈر سے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ملاقات

  • ٹرمپ کو ایران کا سخت انتباہ

  • ناگویا ایشین پیرا گیمز میں ایران نے تائیکوانڈو میں سونے کے دو تمغے حاصل کرلئے

  • دھمکیوں پر ہمارا جواب زیادہ آمادگی اور زیادہ مؤثر دفاعی طاقت: ایران کے وزیر دفاع

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS