-
ایران ، الزائمر کی بیماری کے علاج کی ہربل دوا بنانے والا پہلا ملک بن گیا
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۷ایران اور عالمی سطح پر الزائمر کی بیماری کے علاج کے لئے پہلی ہربل دوا ، ایرانی ماہرین نے تیارکرلی ہے جس کی ہفتے کو رونمائی کی گئی
ایران اور عالمی سطح پر الزائمر کی بیماری کے علاج کے لئے پہلی ہربل دوا ، ایرانی ماہرین نے تیارکرلی ہے جس کی ہفتے کو رونمائی کی گئی