SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دورہ

  • نیتن یاہو اسرائیلی وزیراعظم یا ایک خطرناک جاسوس؟ سابق برطانوی وزیراعظم نے اہم انکشاف کردیا

    نیتن یاہو اسرائیلی وزیراعظم یا ایک خطرناک جاسوس؟ سابق برطانوی وزیراعظم نے اہم انکشاف کردیا

    Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲

    برطانیہ کے سابق وزیراعظم نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد دفتر خارجہ میں ان کے ذاتی باتھ روم سے جاسوسی آلات برآمد ہوئےتھے۔

  • دنیا میں اس وقت تک استحکام نہیں آسکتا جب تک غزہ المیہ جیسے تنازعات حل نہیں ہوتے: پاکستانی وزیر دفاع

    دنیا میں اس وقت تک استحکام نہیں آسکتا جب تک غزہ المیہ جیسے تنازعات حل نہیں ہوتے: پاکستانی وزیر دفاع

    Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۹

    پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ غزہ المیہ جیسے تنازعات حل ہونے تک دنیا میں استحکام نہیں آسکتا۔

  • روس کے ساتھ تعلقات کا فروغ خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہے: پاکستان

    روس کے ساتھ تعلقات کا فروغ خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہے: پاکستان

    Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۸

    پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ تعلقات کا فروغ خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہے اور پاک ۔ روس اعلیٰ سطح کے رابطوں سے تعلقات کو مزید وسعت ملے گی۔

  • روس اور پاکستان کے فروغ پاتے تعلقات پر امریکہ کا رد عمل

    روس اور پاکستان کے فروغ پاتے تعلقات پر امریکہ کا رد عمل

    Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۲

    روس کے نائب وزیراعظم الیکسی اوورچک آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جو پاکستان میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔

  • صدر ایران عراقی کردستان پہنچ گئے، پرتپاک استقبال کیا گیا

    صدر ایران عراقی کردستان پہنچ گئے، پرتپاک استقبال کیا گیا

    Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے دورہ عراق کے موقع پر آج عراقی کردستان کا دورہ کیا جہاں اس علاقے کے سربراہ نچیروان بارزانی نے ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔

  • ایران اور عراق کے صدور کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    ایران اور عراق کے صدور کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان عراق کے سرکاری دورے پر بغداد پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گيا۔

  •  روس کی قومی سلامتی کے سیکریٹری کے دورہ تہران سے امریکا خوفزدہ

    روس کی قومی سلامتی کے سیکریٹری کے دورہ تہران سے امریکا خوفزدہ

    Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲

    امریکی تھنک ٹینک ڈیفنس آف ڈیموکریسی فاؤنڈیشن نے روس کی قومی سلامتی کے سیکریٹری کے دورہ تہران پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ کی او آئی سی کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات

    ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ کی او آئی سی کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات

    Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ نے جدہ میں او آئی سی کے سکریٹری جنرل سے تازہ ترین صورتحال پر بات چیت کی ہے۔

  • شہباز شریف کی طبیعت ناساز، دورہ ایران منسوخ

    شہباز شریف کی طبیعت ناساز، دورہ ایران منسوخ

    Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۰

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے طبیعت ناساز ہونے کے باعث اپنا دورہ ایران ملتوی کر دیا ہے۔

  • ایران اور روس کے دوستانہ اور تعمیری تعلقات کے مزید فروغ پر تاکید

    ایران اور روس کے دوستانہ اور تعمیری تعلقات کے مزید فروغ پر تاکید

    Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا سے ماسکو میں ملاقات اور بات چیت کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ٹرمپ نے اپنے جرم کا خود ہی اعتراف کر لیا، حملہ آوروں کو قیمت ادا کرنی ہوگی: قالیباف
    ٹرمپ نے اپنے جرم کا خود ہی اعتراف کر لیا، حملہ آوروں کو قیمت ادا کرنی ہوگی: قالیباف
    ۲ hours ago
  • اس وقت دنیا کے حالات دوسری عالمی جنگ سے پہلے جیسے! آخر اس کی کیا ہے وجہ؟
  • بنگلادیش میں سخت کئے گئے سیکورٹی انتظامات
  • یومِ اقبال پر صدرِ مملکت اور وزیرِ اعظم کا خراجِ عقیدت
  • موجودہ حالات میں امریکہ سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں: عراقچی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS