-
کوئٹہ میں دھماکہ 7 سکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۲زخمی اہلکاروں میں سے دو کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔
-
امریکہ میں لاشوں کے غیر قانونی استعمال کا انکشاف
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۷امریکی عدالت میں ایف بی آئی کی پیش کی جانے والی رپورٹ میں طبی تحقیق کے لیے عطیہ کی گئی لاشوں کو خفیہ طور پر فوج کو فروخت کرنے اور ان پر بم دھماکوں کے تجربات کا انکشاف ہوا ہے۔
-
پاکستان میں دھماکہ فوج کے 3 اہلکار مارے گئے
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۶پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں ہونے والے دھماکے میں پاک فوج کے 3 اہلکار مارے گئے۔
-
کشمیر میں حالات کشیدہ ایک جاں بحق 27 زخمی
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے سری نگر میں گرینیڈ حملے میں ایک شخص جاں بحق اور 27 دیگر زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان: بارودی سرنگ کے دھماکے میں 9 بچے جاں بحق
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۰افغانستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے سکول جانے والے 9 بچے جاں بحق ہو گئے۔
-
ایسٹربم دھماکے صدر اور انٹیلی جنس کی غفلت کا نتیجہ
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۸سری لنکن پارلیمنٹ نے ایسٹر بم دھماکوں کو صدر اور انٹیلی جنس سربراہ کی غفلت قراردیا ہے۔
-
سعودی آئل ریفائنری میں دھماکہ 4 ہلاک و زخمی
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۷سعودی عرب کی ایک آئل ریفائنری میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 2 ملازمین ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان میں دھماکہ 22 افراد ہلاک و زخمی
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۳پولیس اورفائر بریگیڈ کی ٹیم بچاؤ اورامدادی کاموں میں مصروف ہے۔
-
انتخابات کے کامیاب انعقاد پرافغان صدر کا اظہار تشکر
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۷افغانستان میں کل ہونے والے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا، صدارتی انتخابات کے دوران مختلف پولنگ اسٹیشنز پر 13 حملوں میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک اور 76 زخمی ہوئے۔
-
کربلائے معلی میں شدید دھماکہ، 12 شہید
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۱عراق کے مقدس شہر کربلا میں بس میں ہونے والے دھماکے میں 14 افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔