-
افغانستان: کار بم دھماکہ 95 ہلاک و زخمی
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱افغانستان میں آج صبح ایک بار پھر خوفناک بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
امریکی دہشتگرد دہشتگردی کی بھینٹ چڑھ گیا
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸کابل میں افغان خفیہ ایجنسی کے دفتر کے قریب ہونے والے دھماکے میں ہلاک ہونے والوں میں ایک امریکی دہشتگرد فوجی سمیت 2 غیر ملکی فوجی ہلاک ہوئے۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ، محرم الحرام میں حالات کو خراب کرنے کی سازش
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہرکوئٹہ میں کل یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے جس سے ایک شخص جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔
-
امریکی سفارتخانے کے قریب دھماکے سے ہلاکتوں میں اضافہ
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۷طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے میں غیرملکی فوج کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا جس میں 12 غیر ملکی اور این ڈی ایس کے 8 اہلکار ہلاک ہوئے۔
-
ہندوستان: پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ 36 ہلاک
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۴پٹاخہ فیکٹری میں زبردست دھماکےسے کم سے کم 36 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
مالی میں بم دھماکہ 14 ہلاک
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۵مالی کے موپتیی علاقے میں ایک بس کو نشانہ بنا کر کئے گئے بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 14 ہو گئی ہے۔
-
ہندوستان: کیمیکل فیکٹری میں دھماکے سے 46افراد ہلاک و زخمی
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۴وزیراعلیٰ مہاراشٹر نے ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرنے والوں کے اہلخانہ کو پانچ پانچ لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان کیا۔
-
غزہ میں دھماکے،متعدد شہید و زخمی ۔ ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۶فلسطینی ذرائع کے مطابق منگل کی شب غزہ میں تین دھماکے ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں کم از کم دو فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔اس ویڈیو میں دھماکوں کے بعد کا منظر دیکھا جا سکتا ہے۔ ابھی تک دھماکوں کی نوعیت و کیفیت کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
-
غزہ میں 3 دھماکے 2 فلسطینی شہید
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۰فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں ہونے والے 3 دھماکوں میں 2 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔
-
افغانستان: پاکستانی قونصلیٹ کے باہر دھماکہ، 16 طالبان ہلاک
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۸افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے جبکہ غزنی میں 16 طالبان ہلاک ہوئے۔