-
حکومت پاکستان کو جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ کی دھمکی
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۷پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت پر گذشتہ سال کے انتخابات میں دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے ملین مارچ کی دھمکی دی ہے۔
-
امریکہ کو پوتین کا سخت انتباہ
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰جنوری دوہزار سترہ میں امریکی صدر ٹرمپ کے برسراقتدار آنے کے بعد سے روس اور امریکہ کے تعلقات روز بروز خراب ہوتے جا رہے ہیں- امریکہ مختلف سیاسی ، اقتصادی اور فوجی میدانوں میں روس کے خلاف دباؤ بڑھا رہا ہے اور اس کا ایک پہلو روس کا مقابلہ کرنے کی امریکی کوشش اور اس پر فوجی برتری حاصل کرنا ہے-
-
ونزوئلا کے خلاف فوجی دھمکیوں سے امریکہ کی پسپائی
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۴ایسے میں جبکہ واشنگٹن اور اس کے اتحادی ممالک بدستور ونزوئلا کی حکومت کا تختہ پلٹنے کے درپے ہیں، ونزوئلا کے قانونی صدر نیکلس مادورو اور ان کے ساتھ عوام کی استقامت و پائیداری اس بات کا باعث بنی ہےکہ وہ نہ صرف مادورو کو برطرف کرنے کے اپنے منصوبے پر عمل کرسکیں بلکہ اپنی بعض پالیسیوں سے بھی پسپائی اختیار کرلیں-
-
ترکی کے خلاف ٹرمپ کی سخت دھمکی
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کی صبح کو اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں ترکی کو دھمکی دیتے ہوئے شام میں کردوں پر حملے سے بازرہنے کے لیے خبردار کیا ہے۔
-
ترکی کی دھمکیوں کی مذمت میں شام میں وسیع احتجاجی اجتماع
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۹شام کے صوبے حسکہ کے عام شہریوں نے سب سے بڑے اسکوائر پر جمع ہو کر شام کے خلاف ترکی کی دھمکیوں اور شام میں غیر ملکی فوجیوں کی غیر قانونی موجودگی کی شدید مذمت کی۔
-
اردن کو اسرائیل کی دھمکیاں
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۱صیہونی حکومت کے وزیر زراعت اوری ارئیل نے پیر کی رات اعلان کیا ہے کہ اگر اردن الباقورہ اور الغمر کے علاقوں کو واپس لے گا تو تل ابیب ، اردن کے دارالحکومت امان کا پانی بند کر دے گا
-
ممکنہ غیر ملکی جارحیت کی بابت مودی کا انتباہ
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۰ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ملک کے خلاف ہر طرح کی غیر ملکی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا -
-
ایران کو دھمکی امریکہ کی بے وقوفی: سابق امریکی وزیردفاع
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۲امریکہ کے سابق وزیر دفاع نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکی دھمکیوں میں آنے والا ملک نہیں ہے۔
-
ایران دھونس و دھمکی کا مخالف
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں جوہری معاہدے سے متعلق اجلاس میں کہا کہ ایران کسی بھی طور دھونس و دھمکی کو نہیں مانتا۔
-
یورپی یونین کا عالمی فوجداری عدالت کی حمایت کا اعلان
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۲یورپی یونین نے عالمی فوجداری عدالت کے خلاف امریکی دھمکیوں پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔