-
دہشت گردی کے خلاف مہم میں یورپ غیر سنجیدہ، بہرام قاسمی
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۰ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے بے بنیاد الزامات کے تحت کچھ ایرانیوں پر پابندی عائد کرنے سے متعلق یورپی یونین کے غیر منطقی اور حیرت انگیز فیصلے کی مذمت کی ہے۔
-
عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے خلاف جدوجہد میں ایران پیش پیش
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۰ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران دنیا میں عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے خلاف جدوجہد کا حقیقی علمبردار ہے۔
-
شامی فوج ادلب آپریشن کے لیے تیار
Sep ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۹شام کی قانونی حکومت نے شمال مغربی صوبے ادلب کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کی غرض سے فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ شامی حکومت کا کہنا ہے کہ ادلب آپریشن کا مقصد عام شہریوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے نجات دلانا ہے۔
-
شامی حکومت دہشت گردوں کے خلاف جنگ کی علمبردار
Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۲شام کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ شام کی حکومت دہشت گردی خاص طور پر داعش ، جبہت النصرہ اور دیگرسبھی دہشت گرد گروہوں کے خلاف جنگ کی علمبردار ہے اور وہ اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر دہشت گردوں سے جنگ کر رہی ہے۔
-
شام،دہشتگردوں کے اسلحے ضبط ہوئے ۔ ویڈیو
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶شامی فوج نے درعا علاقے میں اپنے ایک آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں دہشتگردوں کے اسلحوں اور جنگی ساز و سامان کو اپنے قبضے میں لے لیا۔ امریکہ، اسرائیل اور اردن جیسے ممالک کے بنے اسلحے بھی ان میں دیکھے جا سکتے ہیں۔ درعا کے مشرقی مضافاتی علاقے میں ہونے والے اس آپریشن میں دہشتگردوں کے پانچ بڑے ’’اسلحہ گودام‘‘ کا پتہ چلا جنہیں فوج نے اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
-
جرائم پیشہ حکومتوں کے ساتھ معاہدوں پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا، رہبرانقلاب اسلامی
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۳رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ قرآنی احکامات کے مطابق ظالموں کے ساتھ کسی بھی عہد و پیمان پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا اور ایران کے عوام آج اس حقیقت کا بخوبی مشاہدہ کر رہے ہیں۔
-
دیرالزور میں شامی فوج کی پیشقدمی
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۶شامی فوج نے مشرقی دیرالزور کے بعض علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
جنوبی دمشق سے دہشت گردوں کا صفایا
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۸شام کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ دمشق کے جنوبی مضافتی علاقوں حجرالاسود اور یرموک کیمپ سے دہشت گردوں کا صفایا کر دیئے جانے کے بعد دارالحکومت اور اس کے مضافات میں مکمل امن قائم ہو گیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، بشاراسد
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۷شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہونے تک جنگ جاری رہے گی۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ پر افغانستان اور ہندوستان کی تاکید
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶افغانستان اور ہندوستان نے علاقے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں باہمی تعاون کو پہلے سے زیادہ فروغ دینے پر زور دیا ہے