-
دہشت گردوں کے حلاف شامی فوج کا آپریشن،متعدد دہشت گرد ہلاک
Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۰شامی فوج نے ملک کے شمال مشرقی اور شمالی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے بہت سے دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے
-
شام: درعا میں فوج اور دہشت گرد گروہ جبھۃ النصرہ میں شدید لڑائی
Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۳شام کی فوج نے ملک کے جنوبی علاقے میں آپریشن کر کے دہشت گرد گروہ جبھۃ النصرہ کے متعدد عناصر کو ہلاک کر دیا۔
-
ایران کی حدود میں دہشت گردوں کے داخلے کی تردید
Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسین اشتری نے کہا ہے کہ ایران کی حدود میں تکفیری اور دہشت گرد گروہوں کے داخلے پر مبنی کوئی رپورٹ اب تک موصول نہیں ہوئی ہے۔
-
دہشت گردوں کا زور ٹوٹ گیا ہے، پاکستانی وزیراعظم
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۱پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں دہشت گردوں کا زور ٹوٹ چکا ہے۔
-
کوئٹہ میں پولیس کے ساتھ تصادم میں پانچ دہشت گرد ہلاک
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۳پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس نے تصادم کے بعد پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کا آپریشن جاری
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۷شام کی فوج نے رقہ شہر کے مضافات میں واقع دہشت گرد گروہ داعش کے متعدد عناصر کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
شمال مغربی ایران میں دہشت گردوں کے ایک گروہ کا قلع قمع
Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۶ایران کے شمال مغرب میں ایک کارروائی میں دہشت گردوں کا ایک گینگ ختم کر دیا گیا ہے ۔
-
شام: جبہۃ النصرہ کے حملے میں ایک سوچالیس سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۱شام کے شمالی شہر حلب کے رہائشی علاقوں پر دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ کے حملے میں ایک سوچالیس سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: صوبہ خیبر پختونخوا میں پچھتر دہشت گرد گرفتار
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۷پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں دسیوں مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
شام کے شہر حلب کے رہائشی علاقوں پر دہشت گردوں کے حملے
Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۱شام کے شہر حلب کے رہائشی علاقوں پر دہشت گردوں کے حملے میں متعدد شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے-