-
مصر میں سرکاری فورسز کے حملوں میں متعدد دہشت گرد ہلاک
Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۷مصر میں سرکاری فورسز کے حملوں میں متعدد دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
-
پنجاب پاکستان میں متعدد دہشت گرد ہلاک
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۳پاکستان کے سکیورٹی حکام نے صوبہ پنجاب میں متعدد دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے-
-
شام میں حملوں میں شدت پر عرب لیگ کا انتباہ
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۶شام میں دہشت گردوں کے حملوں میں شدت آنے کے نتائج پرعرب لیگ نے خبردار کیا ہے-
-
پاکستانی سیکورٹی فورس کی فائرنگ، چھے دہشت گرد ہلاک
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۰پاکستانی سیکورٹی فورس نے ایک کارروائی کے دوران چھے دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
شام کے مختلف علاقوں میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۰جنوبی اور مشرقی شام میں شامی فوج کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
عراق میں سو سے زائد دہشت گردوں کی ہلاکت
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۹شمالی اور شمال مغربی عراق میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی کارروائی میں ایک سو بائیس دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
شام: حمص کے مضافات میں دہشت گردوں کا بھاری جانی نقصان
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۱شامی فوج نے حمص کے مضافات میں کم از کم پچاس دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
الجزائر میں متعدد مسلح افراد کی ہلاکت
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۸الجزائر کی وزارت دفاع نے اپنے ملک کے دارالحکومت کے جنوب مشرق میں واقع ایک علاقے میں متعدد مسلح افراد کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
شام میں فوعہ اور کفریا پر دہشت گردانہ حملے
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۵شام میں مسلح دہشت گردوں نے شہر ادلب کے شمالی مضافات میں محصور علاقوں فوعہ اور کفریا پر وحشیانہ حملے کئے ہیں۔
-
شام میں دہشت گردوں کے جرائم پر ایران کے نائب وزیر خارجہ کا ردعمل
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۴ایران کے نائب وزیر خارجہ نے شمالی شام میں خان طومان پر دہشت گرد گروہوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی حکام کے ساتھ ملاقات میں شام میں فائر بندی کی خلاف ورزی کے عوامل پر خاص طور سے گفتگو ہوئی ہے۔