-
شام کا کفین نامی قصبہ دہشت گرد گروہوں کے قبضے سے آزاد
Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۲شام کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے الزہرا شہر کے شمال میں اپنی پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اہم قصبے کفین کو بھی آزاد کرا لیا ہے۔
-
مصر: چار دہشت گرد ہلاک
Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۱مصر کی سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
دہشت گرد گروہوں کا شام میں اپنے سیکڑوں عناصر کی ہلاکت کا اعتراف
Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۶دہشت گرد گروہوں نے شام کے شمالی علاقے میں اپنے تین سو سے زیادہ عناصر کے ہلاک ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔
-
شام: فوج نے متعدد دہشت گرد گرفتار کر لئے
Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۶شام کی فوج نے حلب کے شمال میں آپریشن کر کے متعدد تکفیری دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
شمالی حلب میں شامی فوج کی پیش قدمی
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۵شامی فوج نے عوامی رضاکار دستوں کے تعاون سے شمالی حلب میں کئی علاقوں کو آزاد کرا لیا۔
-
حمص میں دہشت گردوں کی ہلاکت
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۸شام کے صوبہ حمص میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جنگ میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں-
-
شام میں العالم چینل کی ٹیم پر دہشت گردوں کا حملہ
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۳شام میں تعینات دہشت گردوں نے العالم کی ٹیم پر حملہ کر دیا -
-
شامی فوج کی کارروائی، دسیوں دہشت گرد ہلاک
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۵شام کے مختلف صوبوں میں فوج کی کارروائی میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں-
-
شام میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۲شام کی فوج نے اپنے ملک کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے درجنوں داعش دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
دہشت گردوں کے مقابلے میں شامی فوج کی نئی کامیابیاں
Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۰شام کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے دہشت گردوں کے مقابلے میں بھاری کامیابی حاصل کرتے ہوئے کئی علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے-