-
روس کے صدر کی دہشت گردوں کو آلہ کار بنانے پر سخت تنقید
Nov ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۶روس کے صدر نے مغربی ممالک کی جانب سے دہشت گردوں کو آلہ کار بنانے پر سخت تنقید کی ہے۔
-
پاکستان: لشکر جھنگوی کے دو دہشتگرد ہلاک
Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۵پاکستان کے صوبے بلوچستان میں لشکر جھنگوی کے دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
-
ایران کی جانب سے کابل میں عزاداروں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عزاداران حسینی پر دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف روسی میزائل کے حملے
Nov ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۵روس نے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر جدید قسم کے میزائلوں سے حملہ کیا ہے-
-
شام کے بعض دیگر علاقے بھی دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Nov ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۸شام کی فوج نے دارالحکومت دمشق کے دیگر مضافاتی علاقے بھی دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لئے ہیں-
-
شہر حلب پر دہشت گردوں کا حملہ
Nov ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۴شام کے شہر حلب پر دہشت گردوں کے مارٹر حملوں کا سلسلہ جاری ہے -
-
شام میں آئی آر آئی بی کے رپورٹر کی شہادت پر وزارت خارجہ کی تعزیت
Nov ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام میں آئی آر آئی بی کے رپورٹر محسن خزائی کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
پاکستان میں تکفیری دہشتگرد گروہ جنداللہ کے کمانڈر کی ہلاکت
Nov ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۸پاکستان میں تکفیری دہشتگرد گروہ جنداللہ دہشت کا کمانڈر ہلاک ہو گیا ہے۔
-
مغرب شام کے بارے میں اپنے مواقف سے پیچھے ہٹ گیا ہے، بشار اسد
Nov ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۹شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ مغرب نے شام کے اقتدار سے انھیں ہٹانے کے بارے میں اپنے مواقف سے پسپائی اختیار کرلی ہے۔
-
پاکستان میں سپاہ صحابہ کے تین دہشت گردوں کی ہلاکت
Nov ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۵پاکستان کے صوبے سندھ میں ہونے والے ایک حملے میں سپاہ صحابہ کے تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔