-
شام میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Nov ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۷شام کے جنوبی علاقے میں ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم پندرہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
شام: دسیوں مسلح افراد نے ہتھیار ڈال دیے
Oct ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۵دسیوں مسلح افراد نے شمالی شام میں دہشت گردوں کے زیرقبضہ علاقوں سے باہر نکل کر خود کو شامی فوج کے حوالے کر دیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کا سلسلہ جاری
Oct ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۱شام کی فوج نے کئی صوبوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے کر کے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
مشرقی حلب میں دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپ
Oct ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۶شمالی شام میں واقع شہر حلب کے مشرقی علاقوں میں دہشتگردوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں-
-
شام: حلب سے غیرمسلح جنگجوؤں کا انخلا شروع
Oct ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۰روسی میڈیا نے خبر دی ہے کہ طے شدہ راستوں سے حلب کے مشرقی نواحی علاقے کے باشندوں اور غیرمسلح جنگجوؤں کا وسیع پیمانے پر انخلا شروع ہو کیا ہے۔
-
پاکستان میں 6 دہشت گردوں کی ہلاکت
Oct ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۶پاکستان کے صوبے پنجاب میں اس ملک کی سیکورٹی فورس نے چھے دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائی
Oct ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۶شامی فوج نے صوبے حمص میں داعشی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کر کے درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔
-
پاکستان: جماعت الاحرار کے پانچ دہشت گرد گرفتار
Oct ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۶پاکستان کی پولیس نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کارروائی کرکے جماعت الاحرار کے پانچ دہشت گرد گرفتار کر لئے ہیں۔
-
شام: حلب کے مغربی علاقوں پر دہشت گردوں کی گولہ باری
Oct ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۸حلب کے بعض مغربی علاقوں پر دہشت گردوں کی گولہ باری میں متعدد عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
شام کے مختلف علاقوں میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۹شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روس اور شام کے جنگی طیاروں کے حملوں کے نتیجے میں، دسیوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے-