-
مصر میں بارہ دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۰مصر کے علاقے شمالی سینا میں مصری فوجیوں اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپوں میں بارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے-
-
امریکی ہماری مدد و حمایت کرتے ہیں : دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ
Sep ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۱دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ کے ایک سرغنہ نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ اس گروہ کی حمایت کرتا ہے۔
-
دہشت گرد گروہ منافقین، بدستور امریکی حمایت کے زیر سایہ
Sep ۱۱, ۲۰۱۶ ۲۰:۲۴عراق کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ منافقین ( ایم کے او ) کا آخری گروہ اس ملک سے البانیہ کے لئے روانہ ہو گیا ہے-
-
حلب میں جیش الفتح کا دہشت گرد ہلاک
Sep ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۲جیش الفتح دہشت گرد گروہ نے ایک بیان میں اپنے سرغنہ ابوعمر سراقبی کی ہلاکت کی خبر دی ہے
-
شام میں سو سے زائد دہشت گردوں کی ہلاکت
Sep ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۵شامی فوج نے حلب اور حماہ کے مضافات میں کارروائی کرکے سو سے زائد دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائی
Sep ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۶شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف جاری کارروائیوں میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے-
-
پشاور، دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز میں مقابلہ 4 ہلاک
Sep ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۲پشاورمیں دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں چار افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے ہیں۔
-
وزارت انٹلی جنس نے دہشت گردوں کا سانس لینا بھی دشوار کردیا ہے: ایران کے وزیر انٹیلی جنس
Aug ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ وزارت انٹیلی جنس اور عوام پولیس اور فوج کے درمیان تعاون کے باعث، دہشت گردوں میں کوئی قدم اٹھانے کی جرات نہیں ہے-
-
پاکستان: بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف کارروائی
Aug ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۹پاکستان کے صوبے بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران کئی افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
فوج، شامی قوم کے حقوق کا دفاع کرتی رہے گی، شام کے آرمی چیف
Aug ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۱شام کے چیف آف آرمی اسٹاف نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج نے اس بات کا تہیہ کر رکھا ہے کہ وہ شامی قوم کے حقوق کا دفاع کرتی رہے گی۔