-
حلب کی کامیابی نے دہشت گردوں کے حامیوں کو الگ تھلگ کردیا : خطیب جمعہ تہران
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۲تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ شام کے شہر حلب کی آزادی اور استقامتی محاذ کی کامیابی نے دہشت گردوں اور علاقے میں ان کے حامیوں کو ذلیل اور الگ تھلگ کردیا ہے-
-
پاکستان: ڈیرہ بگٹی میں کالعدم تنظیم کے بارہ فراری قومی دھارے میں شامل
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۷بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر د رخان اپنے 12ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال کرقومی دھارے میں شامل ہوگئے۔
-
کالعدم لشکر جھنگوی کے چار دہشتگرد گرفتار
Dec ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۰کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے گوجرانوالہ میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
-
شام: جنوبی حلب میں دہشت گردوں کا حملہ پسپا
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۴شامی فوج اور استقامتی فورس نے حلب کے جنوب اور جنوب مغرب میں دہشت گردوں کے حملوں کو مکمل طور پر ناکام بنا دیا۔
-
کالعدم لشکرجھنگوی کے چار دہشتگرد ہلاک
Dec ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۲کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ کے مطابق کل رات شیخوپورہ میں کالعدم لشکرجھنگوی کے چار دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان میں13 دہشتگرد ہلاک
Nov ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۱پاکستانی فضائیہ کے طیاروں کی جانب سےآج کی جانے والی کارروائی کے نتیجے میں وادی تیراہ میں آٹھ دہشتگرد اور اسی طرح بلوچستان کے علاقے سبی میں پانچ دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
روس کے صدر کی دہشت گردوں کو آلہ کار بنانے پر سخت تنقید
Nov ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۶روس کے صدر نے مغربی ممالک کی جانب سے دہشت گردوں کو آلہ کار بنانے پر سخت تنقید کی ہے۔
-
پاکستان: لشکر جھنگوی کے دو دہشتگرد ہلاک
Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۵پاکستان کے صوبے بلوچستان میں لشکر جھنگوی کے دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
-
ایران کی جانب سے کابل میں عزاداروں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عزاداران حسینی پر دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف روسی میزائل کے حملے
Nov ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۵روس نے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر جدید قسم کے میزائلوں سے حملہ کیا ہے-