-
پاکستان کے صوبے بلوچستان میں گرفتاریاں
Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۰پاکستان کے صوبے بلوچستان میں متعدد افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا
-
حلب کے شمال میں شامی فوج کی پیش قدمی
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۲شام کی فوج اور رضاکار فورس نے حلب کے شمال میں کئی علاقوں اور دیہاتوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
پاکستان: پشاور میں دسیوں مشتبہ دہشت گرد گرفتار
Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۲پاکستانی پولیس نے صوبہ خیبر پختونخوا کے صدر مقام پشاور میں دسیوں مشتبہ دہشت گردوں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
شام: فوج کے آپریشن میں متعدد دہشت گرد ہلاک
Feb ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۲شام کی فوج نے ملک کے مختلف علاقوں میں آپریشن کر کے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
عراق: موصل کی آزادی کی تیاریاں
Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۹عراقی فوجی موصل کی آزادی کے لئے ملک کے شمالی علاقے میں تعینات ہوگئے ہیں۔
-
شام کے ساتھ فوجی تعاون جاری رکھنے پر روس کی تاکید
Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۱دمشق میں تعینات روس کے سفیر نے شام میں دہشت گردوں کی مکمل نابودی تک اس ملک کے ساتھ فوجی تعاون جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
-
شام کا کفین نامی قصبہ دہشت گرد گروہوں کے قبضے سے آزاد
Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۲شام کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے الزہرا شہر کے شمال میں اپنی پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اہم قصبے کفین کو بھی آزاد کرا لیا ہے۔
-
مصر: چار دہشت گرد ہلاک
Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۱مصر کی سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
دہشت گرد گروہوں کا شام میں اپنے سیکڑوں عناصر کی ہلاکت کا اعتراف
Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۶دہشت گرد گروہوں نے شام کے شمالی علاقے میں اپنے تین سو سے زیادہ عناصر کے ہلاک ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔
-
شام: فوج نے متعدد دہشت گرد گرفتار کر لئے
Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۶شام کی فوج نے حلب کے شمال میں آپریشن کر کے متعدد تکفیری دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔