SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ذرائع ابلاغ

  • اسرائيل سے متعلق میڈیا رپورٹیں بے بنیاد، اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کا تعاون نہیں ہو رہا: پاکستانی دفتر خارجہ

    اسرائيل سے متعلق میڈیا رپورٹیں بے بنیاد، اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کا تعاون نہیں ہو رہا: پاکستانی دفتر خارجہ

    Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱

    پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کا تعاون نہیں ہورہا ہے اور اسرائیل سے متعلق میڈیا رپورٹیں بے بنیاد ہیں۔

  • طالبان کی طرف سے واشنگٹن کے حالیہ واقعے میں ملوث ہونے کی تردید

    طالبان کی طرف سے واشنگٹن کے حالیہ واقعے میں ملوث ہونے کی تردید

    Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱

    افغانستان کی طالبان حکومت نے واشنگٹن میں ہونے والے حالیہ واقعے میں طالبان کے ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔

  • ہندوستان: خطرناک آلودگی سے پریشان 80 فی صد افراد دہلی کو خیرباد کہنے کے خواہش مند، سروے رپورٹ

    ہندوستان: خطرناک آلودگی سے پریشان 80 فی صد افراد دہلی کو خیرباد کہنے کے خواہش مند، سروے رپورٹ

    Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۴

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی اتنی خطرناک ہوچکی ہے کہ ایک سروے کے مطابق 80 فی صد افراد دہلی کو خیرباد کہنا چاہتے ہیں۔

  • دہلی دھماکے کے اثرات اسرائیل تک پہنچے، نیتن یاہو کا دورۂ ہندوستان ملتوی

    دہلی دھماکے کے اثرات اسرائیل تک پہنچے، نیتن یاہو کا دورۂ ہندوستان ملتوی

    Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں ہونے والے حالیہ دھماکے سے جانی اور مالی نقصان تو ہوا ہی ہے لیکن اس کی زد میں اسرائیلی وزیر اعظم کا دورۂ ہندوستان بھی آکیا ہے۔

  • ہندوستان: دہلی میں فضائی آلودگی کے درمیان کہرے کا الرٹ، لوگوں کی مشکلات میں اضافہ

    ہندوستان: دہلی میں فضائی آلودگی کے درمیان کہرے کا الرٹ، لوگوں کی مشکلات میں اضافہ

    Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی میں کمی نہیں ہو رہی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اب سردی کے آغاز میں کہرے کا الرٹ بھی جاری کردیا گیا ہے جس سے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔

  • ہندوستان: آندھرا پردیش میں 6 ماؤ نواز چھاپہ مار ہلاک

    ہندوستان: آندھرا پردیش میں 6 ماؤ نواز چھاپہ مار ہلاک

    Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۸

    ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش میں ماؤ نواز چھاپہ ماروں کے خلاف ایک آپریشن میں کم سے کم چھے ماؤنوازوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی اسمبلی میں وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی اسمبلی میں وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش

    Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۶

    اطلاعات کے مطابق پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر دی گئی ہے۔

  • ہندوستان: دہلی کی فضا میں انتہائی خطرناک آلودگی کا سلسلہ جاری

    ہندوستان: دہلی کی فضا میں انتہائی خطرناک آلودگی کا سلسلہ جاری

    Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۵

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی مسلسل انتہائی خطرناک مرحلے میں چل رہی ہے۔

  • ہندوستان سے پاکستان پہنچی غیر مسلم خاتون مسلمان ہوگئی، وطن واپسی سے انکار، شادی بھی کرلی

    ہندوستان سے پاکستان پہنچی غیر مسلم خاتون مسلمان ہوگئی، وطن واپسی سے انکار، شادی بھی کرلی

    Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶

    ہندوستان سے پاکستان جانے والی ایک غیر مسلم خاتون نے اسلام قبول کرلیا اور پاکستانی شہری کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئی۔ خاتون نے ہندوستان واپس جانے سے بھی انکار کردیا ہے۔

  • ہندوستان: جموں و کشمیر میں دہلی بم دھماکے کے ملزم کا گھر تباہ کردیا گیا

    ہندوستان: جموں و کشمیر میں دہلی بم دھماکے کے ملزم کا گھر تباہ کردیا گیا

    Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۲

    اطلاعات کے مطابق ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں لال قلعہ کے قریب کار بم دھماکے کے ملزم ڈاکٹر عمر کے گھر کو دھماکہ خیز مواد سے اڑاد دیا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    ۲ hours ago
  • مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

  • ایرانی دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل کی جانب آنے پر مجبور کیا: آرمی چیف

  • الشیبانی: دمشق کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا

  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS