-
فوجی طیارے کی تباہی کا ذمہ دار اسرائیل ہے، روس
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۹شام میں روسی فوجی طیارہ تباہ ہونے کے نتیجے میں 15 اہلکارہلاک ہوگئے جب کہ روس نے طیارہ تباہ کرنے کا الزام اسرائیل پرعائد کیاہے۔
-
روس کا اسرائیل کو سخت انتباہ
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۱اسرائیلی حملے کے دوران شام کی فضاؤں میں روسی طیارے کی تباہی کے بعد روس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ماسکو تل ابیب کے اس اقدام کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
شام میں روسی فوجی طیارہ لاپتہ
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۶روسی طیارہ شام کے علاقے الادقیہ پر اسرائیلی ایف 16طیاروں کے حملوں کے دوران لاپتہ ہوا۔
-
آئی اے ای اے ایٹمی معاہدے پر مکمل عمل درآمد کی ضمانت فراہم کرے، روس کا مطالبہ
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی میں روس کے نمائندے میخائیل اولیانوف نے ایران کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی پابندی کی قدردانی کرتے ہوئے آئی اے ای اے کے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے پر مکمل عمل درآمد کی ضمانت فراہم کرے۔
-
چین اور روس کا ڈالر کی جگہ قومی کرنسی کے استعمال کا فیصلہ
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۲امریکی صدر ٹرمپ کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے امریکہ عالمی سطح پرگوشہ نشینی کا شکار ہوتا جا رہا ہے۔
-
روسی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقیں
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۳روس میں دنیا کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے جس میں لاکھوں فوجی اہلکار بھاری اسلحے اور جدید جہازوں کے ساتھ حصہ لے رہے ہیں۔
-
شام: ادلب میں ذرائع ابلاغ کا کیمیائی ڈرامہ
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۹روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شام کے علاقے ادلب میں جھوٹے کیمیائی حملے کی خود ساختہ تصاویر بنانے کے لئے ذرائع ابلاغ کے نمائندے ادلب پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔
-
یوکیا امانو کی رپورٹ ایران کے پرامن جوہری پروگرام کی تصدیق
Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۵روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ یوکیا امانوکی حالیہ رپورٹ ایران کے جوہری پروگرام میں عدم انحراف کی تصدیق کرتی ہے
-
ٹرمپ کے سابق ایڈوائزر کوسزا
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۵امریکی عدالت نے صدارتی انتخاب میں روس کی مداخلت سے متعلق بیان سے شہرت حاصل کرنے والے ٹرمپ کے سابق ایڈوائزر جارج پاپا ڈو پولس کو 14 دن قید کی سزا سنا دی ہے۔
-
ایران اور روس کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۱صدرمملکت نے کہا ہے کہ دوطرفہ تعلقات کی توسیع اور علاقائی و عالمی امور پر تعاون بڑھانے سے متعلق ایران اور روسی حکومتوں کا ایک دوسرے پر اعتماد مثالی ہے.