-
تہران: سہ فریقی سربراہی اجلاس، شام میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے پر زور
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۰تہران میں شام کے بارے میں ایران روس اور ترکی کے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شام کے بحران کو سیاسی طریقے سے حل، دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور پناہ گزینوں کی واپسی کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
-
تہران میں ایران روس اور ترکی کا سہ فریقی سربراہی اجلاس
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۵تہران جمعےکو شام کے بارے میں سہ فریقی سربراہی اجلاس کا میزبان ہے ۔
-
تہران، ماسکو اور انقرہ شام میں جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں، لاوروف
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۴روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ تہران، ماسکو اور انقرہ شام میں جنگ کے خاتمے کے خواہاں ہیں۔
-
تہران اجلاس کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے: ترک صدر
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۱ترکی کے صدر نے توقع ظاہر کی ہے کہ تہران اجلاس کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔
-
شام میں امن کی بحالی کا جائزہ
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۳روس کے صدارتی محل کریملن نے کہا ہے کہ تہران کی میزبانی میں ایران، روس اور ترکی کے درمیان ہونے والے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شام میں امن کی بحالی کے طریقوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں غیر قانونی ہیں، روسی وزیر خارجہ
Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ انکا ملک ایران کے خلاف امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کو قبول نہیں کرتا۔
-
بم کی دھمکی کے بعد روسی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
Sep ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۱روسی طیارے کو بم سے اڑانے کی دھمکی کے بعد ماسکو ایئر پورٹ پر طیارہ دوبارہ اتار لیا گیا۔
-
شام میں کیمیائی حملوں کے نئے مغربی ڈرامے کی بابت روس کا سخت انتباہ
Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۳ممغربی شام میں کیمیائی حملوں کا ڈرامہ رچائے جانے کی قیاس آرائیوں اور خدشات میں شدت کے بعد روسی حکام نے شام کے سرکاری اداروں کے خلاف ہر قسم کے حملے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کے نتائج کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
ترکی اور روس کے صدور کا دورہ ایران
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۱روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور ترکی کے صدررجب طیب اردوغان تہران کا دورہ کریں گے ۔
-
افغان صدرکی روسی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۴افغان صدر اشرف غنی نے پیر کے روز روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے رابطہ کر کے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا تھا۔