SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • ہندوستان و روس کے سربراہوں کے درمیان مذاکرات

    ہندوستان و روس کے سربراہوں کے درمیان مذاکرات

    May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۶

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور ہندوستان کے وزیرا‏عظم نریندرمودی نے ایس فور ہنڈرڈ میزائل سسٹم کی فروخت، تکنیکی فوجی تعاون اور اسٹریٹیجک شراکت کو فروغ دینے کے بارے میں گفتگو کی ہے۔

  • روسی کا چار بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

    روسی کا چار بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

    May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۴

    روسی نے ایٹمی آبدوز کے ذریعے چار بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔

  • ایس فور ہینڈرڈ میزائل سسٹم کے سودے پر روس اور ہندوستان کے سربراہوں کی بات چیت

    ایس فور ہینڈرڈ میزائل سسٹم کے سودے پر روس اور ہندوستان کے سربراہوں کی بات چیت

    May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۷

    روس کے صدر ولادیمیر پوتن اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے روس کے ایس فور ہینڈرڈ میزائل سسٹم کے سودے سمیت مختلف دفاعی امور اور اہم علاقائی معاملات پر بات چیت کی ہے۔

  • ہندوستان کے وزیراعظم کی روس کے صدر سے ملاقات

    ہندوستان کے وزیراعظم کی روس کے صدر سے ملاقات

    May ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۹

    ہندوستان کے وزیراعظم اور روس کے صدر نے تنہائی میں ملاقات کی جس میں مختلف امورپر تبادلہ خیال کیاگیا۔

  • دنیا کا پہلا تیرتا ہوا نیوکلیئر پاور اسٹیشن

    دنیا کا پہلا تیرتا ہوا نیوکلیئر پاور اسٹیشن

    May ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۲

    دنیا کا پہلا تیرتا ہوا نیوکلیئر پاور اسٹیشن 21 ہزار ٹن وزنی کشتی پر روس کے شمال مشرقی ساحل چوکوٹکا پر اگلے سال دستیاب ہوگا۔

  • امریکی اقدامات کے مقابلے میں مشترکہ موقف

    امریکی اقدامات کے مقابلے میں مشترکہ موقف

    May ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹

    جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے سوچی میں روس کے صدر ولادمیر پوتین سے ملاقات کرکے ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ کی ضرورت پر تاکید سمیت امریکی اقدامات کے مقابلے اور مشترکہ مسائل پر گفتگو کی-

  • امریکی صدر کے فیصلے سے پوری دنیا میں تشویش

    امریکی صدر کے فیصلے سے پوری دنیا میں تشویش

    May ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۰

    روس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کے ایران جوہری معاہدے کے سلسلے میں فیصلے سے دنیا میں تشویش بڑھ گئی ہے۔

  • ایران نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کی، یوکیا امانو

    ایران نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کی، یوکیا امانو

    May ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۰

    بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل نے روس کے شہر سوچی میں روس کےصدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس ادارے کو ایران سے متعلق جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔

  • ایران اپنے وعدوں پر قائم ہے، روس کا اعلان

    ایران اپنے وعدوں پر قائم ہے، روس کا اعلان

    May ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۰

    روس کی وزارت خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے جوہری معاہدے سے علیحدگی کے فیصلے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے جوہری معاہدے سے متعلق اپنے تمام وعدوں کی پاسداری کی ہے۔

  • صدر پوتین نے چوتھی بار عہدے کا حلف اٹھالیا

    صدر پوتین نے چوتھی بار عہدے کا حلف اٹھالیا

    May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۷

    ولادی میر پوتین نے چوتھی بار روس کے صدر کی حثیت سے اپنی عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    ۱۴ hours ago
  • لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان

  • دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

  • بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم

  • فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS