-
شامی عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۴روسی دفترخارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ہم ماضی کی طرح شام کی خودمختاری اور سالمیت پر زور دیتے ہوئے شامی عوامی کی حمایت کرتے ہیں جن کو اپنے مستقبل پر فیصلہ کرنے کا حق ہے۔
-
روسی ہتھیار موثر اور قابل اطمینان ہیں، صدر پوتن
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۷روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردوں کی نابودی نے پوری دنیا کے سامنے روسی ہتھیاروں کے موثر اور قابل اطمینان ہونے کو ثابت کردیا ہے۔
-
شام کے بارے میں سوچی اجلاس کامیاب رہا ہے، روسی وزیر خارجہ
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۱روس کے وزیر خارجہ نے سوچی میں شام کے بارے میں ہونے والے نیشنل ڈائیلاگ کو کامیاب قرار دیا ہے۔
-
روس کے شہر سوچی میں شام کے امن مذاکرات کا آغاز
Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۶روس کے شہر سوچی میں صدر پوتین کے پیغام سے شام کے امن مذاکرات شروع ہوگئے ہیں۔
-
روس کے خلاف نئی امریکی پابندیاں
Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷امریکی وزارت خزانہ نے متعدد روسی حکام اور کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔
-
روس کی جانب سے ماسکو تہران اتحاد کے قیام کا خیر مقدم
Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۸روسی پارلیمنٹ نے شام میں امریکی پالیسیوں کے مقابلے کی غرض سے ایران روس علاقائی اتحاد کی تجویز کو منطقی اور دونوں ملکوں کو ایک دوسرے کا اتحادی قرار دیا ہے۔
-
داعش کی شکست ایران، روس ،عراق و شام کے تعاون اورجدوجہد کا نتیجہ
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۱رہبر معظم انقلاب اسلامی کے فوجی امور کے مشیر جنرل سید یحیی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ داعش کو براہ راست امریکہ نے بنایا اور اسرائیل،سعودی عرب،ترکی،امارات اور اردن نے اس کی حمایت کی تاہم ایران اور روس کے تعاون اور عراق و شام کی جدوجہد اور کاوشوں کے نتیجے میں داعش کو شکست ہوئی۔
-
یمن میں انصاراللہ کے ساتھ مذاکرات کی ضرورت پر روس کی تاکید
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۴روس کے وزیر خارجہ نے یمن پر باہر سے مسلط کئے جانے والے منصوبوں کو لاحاصل قرار دیتے ہوئے انصاراللہ اور تمام یمنی فریقوں کے ساتھ مذاکرات کی ضرورت پر تاکیدکی ہے۔
-
امریکہ اور روس دنیا کے ترانوے فی صد ایٹمی ہتھیاروں کے مالک
Jan ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۱اسٹاک ہوم پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے کہا ہے کہ دنیا کے ترانوے فی صد ایٹمی ہتھیار صرف امریکہ اور روس کے پاس ہیں۔
-
امریکہ کو چین اور روس سے خطرہ ہے: امریکی وزیر دفاع
Jan ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۶امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے امریکی دفاعی حکمتِ عملی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو دہشت گردی سے نہیں بلکہ چین اور روس جیسے ممالک سے خطرات بڑھ رہے ہیں۔