-
ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں پر روس کی تنقید
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۱روس نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کو ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طے پانے والے ایٹمی معاہدے کے منافی قرار دیا ہے۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈے غیر قانونی ہیں، روس
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۵روس کے وزیر خارجہ نے شام میں امریکی فوجی اڈوں کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
-
امریکی اعلان پر روس کو شک
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۸روس کی وزارت خارجہ نے سی آئی اے کی جانب سے شام مخالفین کو مسلح کرنے کا خفیہ پروگرام بند کیے جانے کی خبروں پر شک و شبے کا اظہار کیا ہے۔
-
قطر کو عالمی کپ فٹبال کی میزبانی سےمحروم کرنے کی درخواست مسترد
Jul ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۴روس نے قطر میں دو ہزار بائیس کے فٹبال کے عالمی کپ کی منسوخی کے بارے میں سعودی عرب کی سربراہی میں چھے عرب ملکوں کی فیفا کو پیش کردہ تجویز کی مخالفت کی ہے۔
-
روس کی جانب سے شام کے امن مذاکرات کی حمایت
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷جنیوا میں اقوام متحدہ کے یورپی ہیڈکوارٹر میں روس کے نمائندے نے حکومت شام اور مخالفین کے درمیان مذاکرات جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
روس نے امریکی پیشکش ٹھکرادی
Jul ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶کرملن نے واشنگٹن اور نیویارک میں روس کی سفارتی املاک واپس کرنے کے لئے امریکہ کی جانب سے کسی بھی پیشگی شرط کو مسترد کر دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے بارے میں ایران روس مذاکرات
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۵جامع ایٹمی معاہدے کے بارے میں ایران اور روس کے درمیان مذاکرات تہران میں ختم ہوگئے ہیں۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان کی از سرنو تدوین ممکن نہیں : روس
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۲روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان کا کوئی نعم البدل نہیں ہے۔
-
داعش اور جبہت النصرہ کی نابودی اولین ترجیح ہے، روس
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں، داعش اور جبہت النصرہ جیسے گروہوں کی نابودی سرفہرست ہے۔
-
شمالی کوریا کے خلاف فوجی طاقت کے استعمال کی مخالفت
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۴روس اور چین نے شمالی کوریا کے مسئلے میں فوجی راہ حل کی شدید مخالفت کی ہے۔