-
روس کا جدید میزائلی تجربہ
Jan ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۳روس نے آبجیکٹ بیالیس زیرو دو، جدید میزائل کے کامیاب تجربے کی خبر دی ہے۔
-
امریکی اتحاد نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کچھ نہیں کیا: روس
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۶روس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ کی سرکردگی میں قائم داعش مخالف اتحاد نے شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کسی بھی قسم کا مثبت کردار ادا کرنے کے بجائے، بحران اور جھڑپوں میں شدت پیدا کی ہے۔
-
روس کے بارے میں سی آئی اے کی رپورٹ سیاسی
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱ویکی لیکس کے بانی نے امریکی صدارتی انتخابات میں روس کی مداخلت پر مبنی سی آئی اے کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے اس کو سیاسی قرار دیا ہے۔
-
روسی ہیکروں نے اوباما کا دماغ ہیک کر لیا: ماسکو
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۵روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں روس کی مداخلت پر مبنی واشنگٹن حکام کے دعووں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی ہیکروں نے قطعی طور پر امریکی صدر بارک اوباما کا دماغ ہیک کر لیا ہے-
-
امریکی انتخابات میں روس کی مداخلت سے متعلق انٹیلی جنس اداروں کی رپورٹ کی تصدیق
Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۶امریکہ کے منتخب صدر نے ، اس ملک کے صدارتی انتخابات پر اثر انداز ہونے کے مقصد سے سائبر حملوں کے ذریعے روس کی مداخلت کے بارے میں امریکہ کے انٹیلی جنس اداروں کی رپورٹ کو تسلیم کر لیا ہے-
-
صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کے بارے میں اوباما کا ایک اور بیان
Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۱صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کے تعلق سے امریکی ایجنسیوں کی خفیہ رپورٹوں کے سامنے آنے کے بعد بارک اوباما نے کہا ہے کہ روسی حکام نے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کی ہے۔
-
انتخابی عمل پر سائبر حملے غیر موثر تھے، ڈونلڈ ٹرمپ
Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۹امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انتخابی نظام پر سائبر حملوں سے انتخابات کے نتائج پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے۔
-
شام کی جانب سے روسی فضائیہ کی مدد جاری رہنے پر تاکید
Jan ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۹شامی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف نے اپنے ملک میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں روسی فضائیہ کی مدد جاری رہنے کی اپیل کی ہے-
-
روس کے خلاف پابندیوں کا یورپی یونین کو نقصان
Jan ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۵یورپی یونین کو روس کے خلاف پابندیاں عائد کرنے سے سترہ اعشاریہ چھے ارب یورو کا نقصان پہنچا ہے-
-
محمد جواد ظریف اور سرگئی لاوروف کی شام کے بارے میں ٹیلیفونک گفتگو
Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ٹیلی فون پر بات چیت کرکے شام میں جنگ بندی کی صورتحال کا جائزہ لیا ہے۔