-
برطانوی وزیر اعظم نے پوتن کو مگرمچھ قرار دے دیا
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳برطانیہ کے وزیر اعظم نے ایک توہین آمیز بیان میں روسی صدر پوتن کے ساتھ مذاکرات کو مگرمچھ کے ساتھ ہونے والے مذاکرات سے تشبیہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اسی وجہ سے روس کے ساتھ یوکرین کے امن مذاکرات ناکام ہونے کا خدشہ ہے۔
-
روس امریکا کشیدگی
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین ہماری تجاویز کا جواب نہیں دے رہا، ترجمان روسی صدر
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷روسی صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ ماسکو اپنی پیش کردہ تجاویز پر یوکرین کے جواب کا منتظر ہے۔
-
روس نے امریکی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردیں
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷روس نے امریکی دباؤ اور پابندیوں کی تازہ لہر کے جواب میں، امریکہ کی نائب صدر کامیلا ہیریس اور ستائیس دیگر عہدیداروں، تاجروں اور صحافیوں کے روس میں داخلے میں پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
ماریوپول میں 2000 یوکرینی فوجی روسی فوج کے محاصرے میں
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱روس کی فوجیں مشرقی یوکرین میں دفاعی لائن توڑنے میں مصروف ہیں۔
-
امریکہ کے ساتھ کشیدگی کے دوران روس کا بین البراعظمی بیلیسٹک میزائل کا تجربہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۷یوکرین میں فوجی آپریشن اور امریکہ کے ساتھ کشیدگی کے موقع پر روس نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بین البراعظمی بیلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
یوکرین جنگ میں اکیس سو سے زیادہ عام شہری جاں بحق
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۱اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ چوبیس فروری سے شروع ہونے والی یوکرین جنگ میں اب تک اکیس سو سے زیادہ عام شہری جاں بحق ہو چکے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کی یوکرین میں 4 روزہ جنگ بندی کی اپیل
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۱۶اقوام متحدہ نے یوکرین میں 4 دن کی جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔
-
روس کے وزیر خارجہ نے یوکرین میں صرف فوجی تنصیبات کو نشانے بنانے پر تاکید کی ہے
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اس ملک کی فوج یوکرین میں صرف فوجی تنصیبات کو نشانہ بنا رہی ہے۔
-
کلسٹربم کا استعمال یوکرین نے کیا : امریکی میڈیا
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳امریکی میڈیا کے مطابق روسی فوجیوں کو پیچھے دھکیلنے کے لئے کلسٹر بم کا استعمال یوکرین کی فوج نے کیا ہے۔