-
کیا امریکا اور یوکرین دنیا کو تباہ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے، روس کا عجیب و غریب دعوی
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۸روس کا کہنا ہے کہ امریکا اور یوکرین مل کر بائیولوجیکل ہتھیار بنانا چاہتے تھے۔
-
مغرب اور روس کے درمیان تصادم میں شدت، 300 سے زائد کمپنیوں نے روس چھوڑ دیا
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۴یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ پر ماسکو کے خلاف سخت پابندیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے امریکا اور اس کے اتحادیوں نے روسی تیل اور گیس کو بھی نشانہ بنایا ہے۔
-
تیل کے بائیکاٹ پر امریکا اور یورپ میں پهوٹ پڑ گئی
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
روسی تیل کا بائیکاٹ اور عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے روس کے تیل کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں سات فیصد کا اضافہ ہوگیا اور تیل کی قیمت بڑھ کر ایک سو تیس ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔
-
چینی صدر کی یوکرین بحران میں زیادہ سے زیادہ تحمل سے کام لینے کی اپیل
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۲چینی صدر نے یوکرین بحران میں زیادہ سے زیادہ تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔
-
یوکرینی صدر روس سے گفتگو اور سمجھوتے کے لئے تیار
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۶یوکرین کے صدر ولودیمیر زلنسکی نے کہا ہے کہ کریمیہ اور دنباس پر گفتگو اور سمجھوتے کے لئے تیار ہیں۔
-
روس یوکرین جنگ
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
روس نے بھی اپنے مخالفین کی فہرست جاری کر دی، دیکھئے ماسکو کے مخالف ممالک کی فہرست...
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹روس نے کہا ہے کہ غیر دوست ممالک کی کمپنیوں اور افراد کے ساتھ تمام کاروباری اور تجارتی سودوں کے لیے اب حکومتی کمیشن سے منظوری لینی ہوگی۔
-
یوکرینی انٹیلی جینس اپنی ہی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرنا چاہتی ہے، روس کا دعوی
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶روس یوکرین کی جنگ تیرہویں روز بھی جاری ہے ، اطلاعات ہیں کہ خارکیف اور یوکرینی دارالحکومت کیف کے آس پاس شدید لڑائی ہورہی ہے اس درمیان روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرینی انٹیلی جینس نے اپنے ہی ملک کی ایٹمی تنصیبات پر خودساختہ حملوں کی منصوبہ بندی کی ہے۔
-
تیل کی بڑھتی قیمت، تیل پر پابندی کے نتائج سے روس نے کیا خبردار
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۷روس نے کہا کہ اگر اسکے تیل پر پابندی لگائی گئی تو تیل کی قیمت عالمی بازار میں 300 ڈالر فی بیرل پہونچ جائے گی۔