-
بیشتر ممالک روس کی سیکورٹی تشویش کو سمجھتے ہیں: لاوروف
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷روس کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک ماسکو کے قومی مفادات سے مغرب کی چشم کے بارے میں روس کی تشویش کو بخوبی درک کرتے ہیں۔
-
روس مخالف مغربی پابندیوں کی بعض یورپی ملکوں کی جانب سے مخالفت
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۲ہنگری کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے بعض رکن ممالک جنگ یوکرین کے بہانے روس کے خلاف پابندیاں عائد کئے جانے کے سخت خلاف ہیں۔
-
زاپوریژیا جوہری پاور پلانٹ پر یوکرین کا ڈرون تباہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۹روسی افواج نے زاپوریژیا Zaporizhia جوہری پاور پلانٹ پر یوکرین کا ایک ڈرون مار گرایا۔
-
روس یوکرین جنگ میں ایک اور امریکی ہلاک
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۸روس اور یوکرین کی جنگ میں ایک اور امریکی ہلاک ہوا ہے۔
-
یوکرین، زاپورزیا پاور پلانٹ میں آتشزدگی، کئی گھنٹے کے لئے بجلی منقطع
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۶یورپ کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کی بجلی کئی گھنٹوں کے لیے منقطع ہو گئی جس نے بڑے سکیورٹی خدشات پیدا کر دئے تھے۔
-
ماسکو سے جنگ کے نتائج سامنے آنے لگے!
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۶ماسکو میں گھومنے والے شرابی امریکی سفارت کار پر روس نے ردعمل کا اظہار کیا۔
-
سردی کا موسم آنے سے یوکرین کے صدر کی پریشانی بڑھی
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ اس سال ہمیں یوکرین کی تاریخ کی بدترین سردی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
یوکرین کے لئے امریکا اور برطانیہ کا نیا امدادی پکیج
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
روسی افواج میں ایک لاکھ سینتیس ہزار اہلکاروں کا اضافہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۷یوکرین جنگ کے پیش نظر روسی صدر ولادیمیر پوتین نے فوج میں مزید اضافے کا حکم دے دیا۔
-
یوکرین: ریلوے اسٹیشن پر حملے میں 25 سے 200 افراد کے ہلاک ہونے کی متضاد خبریں
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۴یوکرین کی حکومت کا کہنا ہے کہ ریلوے اسٹیشن پر حملے میں 25 افراد ہلاک ہوئے جبکہ ماسکو کا کہنا ہے کہ حملے میں یوکرین کے 200 فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔