SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس Russia

  • ایران نہ کبھی ایٹمی ہتھیار کے پیچھے رہا ہے نہ ہی حاصل کرنا چاہتا ہے: صدر پزشکیان

    ایران نہ کبھی ایٹمی ہتھیار کے پیچھے رہا ہے نہ ہی حاصل کرنا چاہتا ہے: صدر پزشکیان

    Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۳

    صدر مسعود پزشکیان نے ولادیمیر پوتین سے گفتگو میں ایران کے حق افزودگی پر روس کے موقف کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایران اپنے دینی و دفاعی اصولوں کے تحت نہ کبھی ایٹمی ہتھیار کے پیچھے رہا ہے، نہ ہی اسے حاصل کرنا چاہتا ہے۔

  • یورپی ٹرائیکا کو اسنپ بیک میکانزم فعال کرنے کا حق حاصل نہیں؛ روسی مندوب

    یورپی ٹرائیکا کو اسنپ بیک میکانزم فعال کرنے کا حق حاصل نہیں؛ روسی مندوب

    Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۹

    جنیوا میں روسی مندوب نے کہا کہ برطانیہ، فرانس اور جرمنی خود قرارداد 2231 اور جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کرچکے ہیں، اس لیے قانونی طور پر اس اقدام کے اہل نہیں۔

  • ایران و روس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو تین یورپی ملک اپنی ذمہ داریوں پر عمل میں ناکام رہے

    ایران و روس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو تین یورپی ملک اپنی ذمہ داریوں پر عمل میں ناکام رہے

    Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴

    ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے کہا کہ یورپی ٹرائیکا کے پاس قانونی اور اخلاقی طور سے یہ اختیار نہیں کہ وہ سلامتی کونسل کی منسوخ شدہ قراردادوں کو بحال کرنے کے مقصد سے جامع ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں تنازعات کے حل کے طریقہ کار اسنیپ بیک کا سہارا لیں۔

  • روس یوکرین جنگ؛ پچاس سے زائد یوکرین کے ڈرون مار گرائے گئے

    روس یوکرین جنگ؛ پچاس سے زائد یوکرین کے ڈرون مار گرائے گئے

    Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۹

    روس کا کہنا ہے کہ اس نے یوکرین کے پچاس سے زائد ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔

  • روسی صدر سے ہندوستان کے وزير خارجہ کی ملاقات، باہمی تعلقات میں فروغ پر زور

    روسی صدر سے ہندوستان کے وزير خارجہ کی ملاقات، باہمی تعلقات میں فروغ پر زور

    Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹

    ماسکو کے ساتھ تعلقات کم کرنے کے لئے نئي دہلی پر واشنگٹن کے شدید دباؤ کے موقع پر ہندوستان کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ ماسکو میں روس کے صدر ولادیمیر پیوتن سے ملاقات کی۔

  • روس یوکرین جنگ؛ پوتین اور ٹرمپ کی ٹیلی فونی گفتگو

    روس یوکرین جنگ؛ پوتین اور ٹرمپ کی ٹیلی فونی گفتگو

    Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۰

    روسی اور امریکی صدور نے چالیس منٹ کی ٹیلیفونی گفتگو کے دوران ولودیمیر زیلنسکی اور یورپی ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ کی بات چیت کے نتائج پر تبادلہ خیال کیا اور یوکرین کے بحران کے حل اور دیگر اہم امور پر بات چیت کے لیے رابطے جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔

  • ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات؛ روس یوکرین جنگ بندی پر کوئی اعلان نہ ہوسکا

    ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات؛ روس یوکرین جنگ بندی پر کوئی اعلان نہ ہوسکا

    Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۶

    امریکی صدر ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن کی ہونے والی طویل ملاقات میں روس یوکرین جنگ بندی کے حوالے سے کوئی باضابطہ فیصلہ نہ ہوسکا۔

  • روس سے تیل کی خریداری روک دینے کا فیصلہ؛ ہندوستان کی سرکاری آئل ریفائنریوں کا اعلان

    روس سے تیل کی خریداری روک دینے کا فیصلہ؛ ہندوستان کی سرکاری آئل ریفائنریوں کا اعلان

    Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۹

    امریکی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ ہندوستان کی سرکاری آئل ریفائنریوں نے روس سے تیل کی خریداری روک دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

  •  صرف موساد کے پاس ہی تمہاری عیاشی کے ویڈیو نہيں ہیں تو اپنی حد میں رہو!

    صرف موساد کے پاس ہی تمہاری عیاشی کے ویڈیو نہيں ہیں تو اپنی حد میں رہو!

    Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸

    روس کی سلامتی کونسل کے نائب صدر دیمیتری مدویدیو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہرزہ سرائی کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ صرف موساد ہی تمہاری عیاشیوں کے ویڈیو کلپس ذخیرہ نہیں رکھتا اس لیے تمہیں اپنی حد میں رہنا چاہیے۔

  • روس کے علاقے کامچاٹکا میں تاریخ کا چھٹا بڑا زلزلہ

    روس کے علاقے کامچاٹکا میں تاریخ کا چھٹا بڑا زلزلہ

    Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۹

    روس کے مشرقی ساحل کے قریب آٹھ اعشاریہ آٹھ کی شدت سے آنے والے زلزلے کے بعد جاپان سے لے کر امریکا تک سونامی کا الرٹ جاری کردیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • مذاکرات کے مؤثر ہونے کا انحصار طے شدہ ذمہ داریوں پر مکمل اور درست عمل درآمد پر ہے: صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان

    مذاکرات کے مؤثر ہونے کا انحصار طے شدہ ذمہ داریوں پر مکمل اور درست عمل درآمد پر ہے: صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان

    ۳۹ minutes ago
  • Video |

    دوسرا بلیٹن، پیر 22 جون

  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

  • صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS