-
شام کے اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کا احترام کیا جائے: ایران
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے شام کی خودمختاری اور سیاسی اقتدار اعلی نیز ارضی سالمیت کے مکمل احترام کے ساتھ اس کے خلاف عائد کی جانے والی سبھی پابندیاں ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پندرہ ہزار روسی فوجیوں کے مارے جانے کا دعوی
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹امریکا اور برطانیہ نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین جنگ میں بقول ان کے روس کے پندرہ ہزار فوجی مارے گئے ہیں۔
-
یورپ کی طرف سے امریکہ کی اندھی تقلید افسوسناک ہے: روس
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱روس کے وزیر خارجہ نے امریکا اور یورپ کی جانب سے جنگ میں یوکرین کی ہمہ گیر حمایت کے نتائج کی بابت خبردار کرتے ہوئے، یورپ کی جانب سے امریکا کی اندھی پیروی کو افسوسناک قرار دیا ہے۔
-
آستانہ اجلاس، تہران کا اختتامی بیان
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
روس و ایران نے ہمیں بوڑھا کر دیا، سی آئی اے کے سربراہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۴سی آئی اے کے سربراہ نے کہا ہے کہ روس اور ایران کے ساتھ مذاکرات نے انھیں بوڑھا کر دیا۔
-
میزائل توانائی بڑھانے کی امریکی کوشش
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۷امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے روس اور چین کے مقابلے میں اپنے ایک اور سپر سونک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
انداز جہاں - تہران میں سہ فریقی سربراہی اجلاس
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۰نشرہونے کی تاریخ 21/ 07/ 2022
-
کیف کے ساتھ مذاکرات کے دروازے اب بھی کھلے ہیں، ماسکو کا اعلان
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱روس نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو نے کیف کے ساتھ مذاکرات کے دروازے اب بھی کھلے رکھے ہیں۔
-
روسی فوجیوں کی جاسوسی کرنے والا ڈرون طیارہ تباہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کے شمال مغربی شہر لاذقیہ میں ایک ڈرون تباہ ہوا ہے۔
-
مغربی حکومتوں کو روس کا سخت انتباہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸روسی وزیر خارجہ نے امریکا اور برطانیہ پر روس اور یورپی یونین کے درمیان ایک بڑی جنگ شروع کرانے کی کوششوں کا الزام لگایا ہے۔